- آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا امکان
- ٹی20 ورلڈکپ؛ بازید خان نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا بتادیا
- خیبر پختونخوا؛ تحصیل کونسل کے چیئرمینز کی 6خالی نشستوں پر پولنگ جاری
- غیر ملکی ماہرین کی خدمات کیلیے قوانین میں نرمی کی سمری منظور
- یوٹیوب کا اشتہارات کے متعلق نئے فیچر کی آزمائش
- چھاتی کے کینسر سے شفایاب افراد میں دوبارہ کینسر کا خطرہ ہوتا ہے، تحقیق
- قلیل ترین مدت میں سب سے زیادہ درختوں کو گلے لگانے کا عالمی ریکارڈ
- پہلے اوور میں 50 وکٹیں، شاہین آفریدی دنیا کے پہلے بولر بن گئے
- شعیب اختر کا ورلڈکپ ٹرافی کے ہمراہ آٹو رکشہ پر اسٹیڈیم کا چکر
- محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل
- پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں اموات 26 تک پہنچ گئیں
- عوامی ردعمل پر شکار پور سے کراچی بھیجے گئے پولیس اہلکاروں کو شوکاز نوٹس جاری
- لاہور میں فائرنگ کے واقعات میں سب انسپکٹر سمیت تین شہری جاں بحق
- کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر سیکیورٹی گارڈ جاں بحق، سال 2024 میں اب تک 67 شہری قتل
- پانچواں ٹی20: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دیکر سیریز برابر کردی
- یوراج سنگھ نے ٹی 20 ورلڈکپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیشگوئی کردی
- سیکیورٹی فورسز کی ہرنائی میں بروقت کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک
- بھارت؛ منی پور میں مبینہ علیحدگی پسندوں کے حملے میں دو سیکیورٹی اہلکار ہلاک
- پی ٹی آئی میں اختلافات، شبلی فراز اور شیر افضل مروت آمنے سامنے آگئے
- بابراعظم نے ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
پی ٹی آئی کے اکثریتی ارکان نے اسمبلیوں سے استعفیٰ دینے کی مخالفت کردی
کراچی: وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد رونما ہونے والی سیاسی صورتحال کے پیش نظر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کور کمیٹی میں اکثریتی ارکان نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں سے فوری استعفی دینے سے متعلق رائے کی مخالفت کردی۔
ذرائع کے مطابق شدید اختلاف کے بعد کورکمیٹی نے حتمی اختیار پارلیمانی اجلاس اور پارٹی چیئرمین عمران خان کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ عمران خان کی زیر صدرات کور کمیٹی اجلاس میں اکثریتی ارکان نے رائے دی کہ قومی وصوبائی اسمبلیوں سے استعفی دینا پارٹی کے لیے سیاسی خودکشی کے مترادف ہوگا۔
مزید پڑھیں: پاکستان 47ء میں بنا لیکن آج پھر سے آزادی کی جدوجہد شروع ہورہی ہے، عمران خان
ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن میں بیٹھ پر جہموری نظام کا حصہ رہا جائے جبکہ کچھ ارکان نے فوری استعفی دینے کی رائے دی، اجلاس میں اختلاف رائے کے سبب کور کمیٹی نے استعفے کا حتمی اختیار پارلیمانی پارٹی اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے سپرد کردیا ہے۔
اس ضمن میں پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا نے بتایا کہ پارٹی ارکان کے اسمبلیوں کا حتمی فیصلہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں ہوگا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔