- کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے مزار کی تزئین و آرائش اور مرمت مکمل
- پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وفاقی وزیر خزانہ
- مردان میں انسداد تجاوزات آپریشن میں قبضہ مافیا کی فائرنگ سے ریلوے پولیس کے دو اہلکار شہید
- وزیراعظم کی آئی ایم ایف کی سربراہ سے ملاقات، نئے قرض پروگرام پر تبادلہ خیال
- آپ کا مشن ہمارا مشن، پاکستان کی ترقی ہماری ترقی ہے، سعودی وزرا کی وزیراعظم کو یقین دہانی
- روس؛ فوربز سے منسلک صحافی فوج سے متعلق فیک نیوز پھیلانے کے الزام میں نظربند
- کراچی میں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ
- آئی پی ایل: ٹم ڈیوڈ کا چھکا پکڑنے کی کوشش میں تماشائی زخمی ہوگیا
- آئی ایم ایف کے پاس جانا اپنی ناکامی کا اعتراف ہے، شاہد خاقان عباسی
- اذلان شاہ ہاکی کپ کیلئے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان
- لڑکوں کے مقابلے میں لڑکیاں ویپنگ زیادہ کرتی ہیں، تحقیق
- انگریزی بولنے کی مشق کے لیے گوگل کا اہم اقدام
- بھارت میں گول گپے بیچنے والا مودی کا ہمشکل
- مبینہ انتخابی دھاندلی: مولانا فضل الرحمٰن کا 9 مئی کو اگلا لائحہ عمل دینے کا اعلان
- ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران دو دہشت گرد ہلاک
- موٹروے پولیس اہلکار کی بکری لے جانے کی ویڈیو وائرل، معاملہ حل ہوگیا
- بھارت؛ اترپردیش میں ٹاپ کرنے والی طالبہ شکل و صورت پر ٹرولنگ کا شکار
- نند کی شادی پر انگوٹھی اور ٹی وی دینے پر بیوی نے شوہر کو قتل کروادیا
- وزیراعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کردیا
- باجوڑ میں برساتی نالے میں پھنسنے والی خاتون کے ہاں 4 بچوں کی پیدائش
بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو پر مبنی پاکستانی فلم کا پہلا گانا جاری
اسلام آباد / کراچی: بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو کی دہشت گرد کارروائیوں پر بنائی گئی فلم ’ڈھائی چال‘ کا پہلا گانا ریلیز کردیا گیا۔
گانا ’نکلو پاکستان کی خاطر‘ یوم دفاع کے موقع پر ریلیز کیا گیا ہے جس میں فلم کے مرکزی کرداروں کو دکھایا گیا ہے۔
رواں برس مارچ میں فلم کا ٹریلر جاری کرتے ہوئے اسے 2022 ہی ریلیز کرنے کا عندیہ دیا گیا تھا تاہم ریلیز کی حتمی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق فلم کو جون 2022 میں ممکنہ طور پر ریلیز کیا جانا تھا لیکن مختلف وجوہات کی بنا پر اس کی نمائش مؤخر کردی گئی۔
فلم کی کہانی فرحین چوہدری نے لکھی ہے جب کہ اسے ڈاکٹر عرفان اشرف نے پروڈیوس کیا ہے۔
’ڈھائی چال‘ کی کاسٹ میں ہمایوں اشرف، عائشہ عمر، شمعون عباسی، عدنان شاہ ٹیپو، سلیم معراج، اریج چوہدری اور رشید ناز شامل ہیں۔
ٹریلر میں اہم کرداروں کو دکھایا گیا ہے جو کہ پڑوسی ملک بھارت کی پاکستان میں مداخلت سے متعلق باتیں کرتے دکھائی دیے۔
فلم میں عائشہ عمر کو ایک صحافی کے طور پر دکھایا گیاہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔