- جج کی دہری شہریت پر ایم کیو ایم، ن لیگ اور آئی پی پی اراکین قومی اسمبلی کی تنقید
- مولانا فضل الرحمٰن نے پی ٹی آئی کے ساتھ اتحاد کا اشارہ دے دیا
- فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر از خود نوٹس، سپریم کورٹ میں سماعت آج ہوگی
- خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول جاری کرنے پر اتفاق
- تاجر دوست اسکیم پر عملدرآمد کیلیے 6 بڑے شہروں کے ڈپٹی کمشنرز کو اہم مراسلہ جاری
- پاکستان معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے، وزیر اعظم
- عرب ممالک کا سربراہی اجلاس، فلسطین میں جارحیت فوری روکنے کا مطالبہ
- ہاکی کےکھیل کی بہتری کے لئے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے، وزیراعظم شہباز شریف
- زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ڈیڑھ کروڑ ڈالرز کا اضافہ
- بلوچستان حکومت کا نوجوانوں کی فلاح و بہبود کیلیے فیسلیٹیشن سینٹرز بحال کرنے کا فیصلہ
- سچن ٹنڈولکر کے سیکیورٹی گارڈ نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی
- ’فلسطینیوں کی ہولناک نسل کشی‘: عالمی عدالت انصاف میں جنوبی افریقا کے دلائل مکمل
- بانی پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ، بشری بی بی نے خون دینے سے انکار کردیا
- نیلم جہلم پراجیکٹ کی لاگت میں اضافہ؛ ذمہ داروں کے تعین کیلئے کابینہ کمیٹی بنانے کا اعلان
- آزاد کشمیر میں ہونے والی کشیدگی میں ہمسایہ ملک کا تعلق نکل رہا ہے، وفاقی وزیرداخلہ
- میں اپنے قانونی پیسے سے جہاں چاہوں آج بھی سرمایہ کاری کروں گا، محسن نقوی
- غزہ پر فوجی حکمرانی کا خواب؛ اسرائیلی کابینہ میں پھوٹ پڑ گئی
- قومی اسمبلی اجلاس: طارق بشیر نے زرتاج گل کو نازیبا الفاظ کہنے پر معافی مانگ لی
- پاکستان کو بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی
- آئی او ایس اپ ڈیٹ کے بعد صارفین کو نئی مشکل کا سامنا
مانسہرہ میں ٹھیلے الٹ کر پھل پھینکنے والا ٹریفک پولیس اہلکار گرفتار
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان نے مانسہرہ میں ٹریفک پولیس اہلکاروں کی جانب سے ریڑھی بانوں اور مزدوروں کے ساتھ بدسلوکی کا نوٹس لے لیا۔
ریڑھی بانوں کے ساتھ بدسلوکی کی ویڈیو گزشتہ روز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی۔
وزیراعلیٰ کی جانب سے نوٹس لینے پر ضلعی پولیس سربراہ نے پولیس اہلکار معطل کرکے حوالات میں بند کردیا۔
باجوڑ۔ خار بازار میں ریڑھی بانوں کا پولیس کے بے جا تنگ کرنے کے خلاف احتجاج مین چوک ہر قسم کے ٹریفک کیلئے بند ۔ pic.twitter.com/9KPp0cVMNO
— Bilal Yasir (@BilalYasirBjr) October 6, 2022
پولیس اہلکار کے خلاف واقعہ کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں،اس بارے میں وزیراعلیٰ نے واضح کیا کہ پولیس سمیت تمام سرکاری اداروں / محکموں کے اہلکاروں کو رویوں میں مثبت تبدیلی لانا ہوگی۔
لاری اڈامانسہرہ میں ٹریفک اہلکارکی جانب سےغریب ریڑھی بان کی ریڑھی لات مارکر ساراسامان روڈ پرگرادیا
اگرروڈبندکیاہےتوTMAاہلکاروں کومنگوا کر ریڑھی قبضےمیں کرلےیاجرمانہ کرلےمگریہ سب کرناظلم ہےجناب @IrfanTariq_IT صاحب آپ اچھے انسان ہیں انکوبھی سمجھائیں@PoliceHazara @MansehraPolice pic.twitter.com/MpP7JwzoPU
— Haroon khan Jadoon (@ItzJadoon) October 6, 2022
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔