- محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل
- پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں اموات 26 تک پہنچ گئیں
- عوامی ردعمل پر شکار پور سے کراچی بھیجے گئے پولیس اہلکاروں کو شوکاز نوٹس جاری
- لاہور میں فائرنگ کے واقعات میں سب انسپکٹر سمیت تین شہری جاں بحق
- کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر سیکیورٹی گارڈ جاں بحق، سال 2024 میں اب تک 67 شہری قتل
- پانچواں ٹی 20: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دیکر سیریز برابر کردی
- یوراج سنگھ نے ٹی 20 ورلڈ کپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیش گوئی کردی
- سیکیورٹی فورسز کی ہرنائی میں بروقت کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک
- بھارت؛ منی پور میں مبینہ علیحدگی پسندوں کے حملے میں دو سیکیورٹی اہلکار ہلاک
- پی ٹی آئی میں اختلافات، شبلی فراز اور شیر افضل مروت آمنے سامنے آگئے
- بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
- بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
- داؤد انجینیئرنگ یونیورسٹی کی فیکلٹی انفارمیشن اینڈ کمپیوٹنگ کی گلبرگ ٹاؤن منتقلی کیلئے معاہدہ
- ججز کو کسی کا اثر رسوخ لینے کے بجائے قانون پر چلنا چاہئے، جسٹس اطہر من اللہ
- امیر خسروؒ کا عرس: بھارت میں پاکستانی زائرین کے ساتھ ناروا سلوک
- جنگ بندی کی تجویز پر اسرائیل کا جواب موصول ہوگیا ہے، حماس
- فواد چودھری کی پی ٹی آئی میں واپسی کا امکان
- اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات، پی ٹی آئی فوج کو دوبارہ سیاست میں دھکیل رہی ہے، حکومتی اتحاد
- سیشن جج وزیرستان کو مسلح افراد نے اغوا کر کے گاڑی نذر آتش کردی
- سبزیجاتی اشیاء پر انتباہ کو واضح درج کرنے پر زور
ریپ و دیگر جرائم کے واقعات؛ امریکا نے اپنے شہریوں کو بھارت کا سفر کرنے سے خبردار کردیا
واشنگٹن: امریکا نے اپنے شہریوں کو جرائم اور دہشت گردی کی وجہ سے بھارت کا سفر کرنے سے خبردار کیا ہے۔
واشنگٹن کی جانب سے جاری نئی ٹریول ایڈوائزری میں امریکی محکمہ داخلہ نے انڈیا ٹریول ایڈوائزری سطح کو ایک سے 4 کے پیمانے پر کم کرکے 2 کردیا ہے۔
امریکی ٹریول ایڈوائزری کے مطابق بھارت میں حکام نے رپورٹ کیا کہ ریپ بھارت میں تیزی سے بڑھتے ہوئے جرائم میں سے ایک ہے، جنسی زیادتی جیسے پرتشدد جرم سیاحتی مقامات اور دیگر مقامات پر پیش آئے ہیں۔
ایڈوائزری میں کہا گیا کہ دہشت گرد بہت کم یا بغیر کسی وارننگ کے حملہ کر سکتے ہیں، سیاحتی مقامات، نقل و حمل کے مراکز، بازاروں/شاپنگ مالز اور سرکاری سہولیات کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔
ٹریول ایڈوائزری میں کہا کہ امریکی حکومت کے پاس مشرقی مہاراشٹر اور شمالی تلنگانہ سے لے کر مغربی مغربی بنگال کے دیہی علاقوں میں امریکی شہریوں کو ہنگامی خدمات فراہم کرنے کی محدود صلاحیت ہے کیونکہ امریکی حکومت کے ملازمین کو ان علاقوں میں سفر کرنے کے لیے خصوصی اجازت حاصل کرنی ہوگی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔