- فیصل کریم کنڈی نے گورنر کے پی کا حلف اٹھا لیا، وزیراعلیٰ کی تقریب میں عدم شرکت
- پاکستانی نژاد صادق خان ریکارڈ تیسری مرتبہ لندن کے میئر منتخب
- وفاقی حکومت 1.8 ملین میٹرک ٹن گندم خریدے گی، وزیراعظم
- باپ نے غیرت کے نام پر بیٹی اور پڑوسی کے لڑکے کو قتل کردیا
- شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک
- فواد چوہدری 9 مئی سے جڑے 8 مقدمات میں شامل تفتیش
- آڈیو لیکس کیس میں آئی بی، ایف آئی اے اور پی ٹی اے سربراہ کو توہین عدالت کے نوٹس جاری، جرمانہ عائد
- ملازمت کے امیدوار کا آجر کو سی وی دینے کا انوکھا طریقہ
- اے آئی ٹیکنالوجی ایمرجنسی صورتحال میں مفید نہیں، ماہرین
- ایف بی آر میں کرپٹ عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیراعظم
- باکسر عامر خان کو پاک فوج نے اعزازی کیپٹن کے رینکس سے نواز دیا
- ایپل کی آئی فون صارفین کو مشکل سے نکالنے کے لیے کوشش جاری
- پی ٹی اے کا نان فائلرز کی سم بلاک کرنے سے انکار
- عالمی عدالت انصاف امریکا و اسرائیل کی دھمکیوں پر برہم، انصاف میں مداخلت قرار دے دیا
- صدر نے تین صوبوں کے گورنرز تعینات کرنے کی منظوری دیدی
- سی ایس ایس نتائج کا اعلان، کامیابی کی شرح 2.96 فیصد رہی
- چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرمناک ہوگی، ترجمان پی ٹی آئی
- خاتون سے موبائل چھیننے والے کی بائیک پھسل گئی، شہریوں نے پکڑلیا
- چئیرمین پی اے سی کا انتخاب، پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں نے شیر افضل کی مخالفت کردی
- چار ماہ سے اسرائیل میں قید الشفا اسپتال کے معروف ڈاکٹر عدنان جاں بحق
دوسرے ون ڈے میں ناقص فیلڈنگ ٹیم کی شکست کی وجہ قرار
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں ٹاس ہارنے اور ناقص فیلڈنگ کو پاکستان کی شکست کی وجوہات قرار دے دیا۔
میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قومی کپتان بابراعظم نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا تاہم ہمارے دیگر کھلاڑی توقعات پر پورا اترنے میں ناکام رہے۔
ان کا کہناتھا کہ پاکستان کی طرف سے اچھی بولنگ کا مظاہرہ کیا گیا۔ البتہ، متعدد اہم کیچز ڈراپ کردیے گئے۔اگر وہ کیچ نہ چھوڑے جاتے تو میچ کی صورتحال مختلف ہوتی۔
محمد نواز نے کہا کہ وہ اپنی ذاتی کارکردگی سے بہت خوش ہیں۔بہتر سے بہتر پرفارمنس دے کر توقعات پر پورا اترنے کی کوشش کرتےہیں۔
انہوں نے امید ظاہر کی کہ پاکستان تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں جیت سے ہمکنار ہو کر سیریز اپنے نام کرنے میں کامیاب ہو جائے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔