- کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر قتل گولڈ میڈلسٹ اتقاء کے قاتل کوئٹہ سے گرفتار
- کچے کے ڈاکوؤں کی کراچی میں وارداتیں،تاجر بازیاب
- دنیا کی تیز ترین ریڑھی کا عالمی ریکارڈ قائم
- تمام ممالک ایندھن کمپنیوں کے اشتہارات پر پابندی عائد کریں، سربراہ اقوامِ متحدہ
- پاکستان نے ایشین سائیکلنگ چیمپئن شپ میں گولڈمیڈل حاصل کرلیا
- زراعت کی جدید تربیت کیلیے ایک ہزار طلبا کو سرکاری خرچ پر چین بھیجنے کا فیصلہ
- رواں سال کا پانچواں پولیو کیس کوئٹہ سے رپورٹ
- ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئین شپ، پاکستان نے برانز میڈل جیت لیا
- دنیا کی سب سے بڑی سولر مینوفیچکرنگ کمپنی کو پاکستان میں پلانٹ لگانے کی پیشکش
- کراچی : ویلڈنگ کے دوران آئل ٹینکر پھٹنے سے ویلڈر جاں بحق، دو افراد شدید زخمی
- کوہلی، روہت کو اپنا بھائی سمجھو! شاہین کو ہندوستانی شائقین نے گھیر لیا
- پی ٹی آئی رہنما علی زمان پر حملہ، خاتون اسسٹنٹ کمشنر کے خلاف ایف آئی آر درج
- امریکا کا جوہری ہتھیاروں میں اضافے کا عندیہ
- شیرخوار بچوں کی امریکا اسمگلنگ، ایک بچی کے عوض 3 ہزار ڈالر وصولی کا انکشاف
- سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں بڑی کمی ہو گئی
- ’’امریکا سے ہارنا اَپ سیٹ نہیں! 2 برس میں چھوٹی ٹیموں سے بھی ہار چکے ہیں‘‘
- لندن میں نیشنل ہیلتھ سروس پر سائبر حملہ، اسپتالوں میں آپریشن ملتوی
- کچرا چننے والے لڑکے کے قتل کا مقدمہ درج، سیکیورٹی کمپنی کے 3 افسران گرفتار
- وزیرداخلہ کی سیکرٹری جنرل یواین سے ملاقات، پاکستانی پولیس کی امن مشنز میں بحالی پر گفتگو
- حکومت کیخلاف پی ٹی آئی اور جے یو آئی میں مفاہمت، مشترکہ معاملات پر کمیٹی تشکیل
ایف بی آر؛ ممبر بی ٹی بی اور چیف کوآرڈینیٹر آف ڈیٹا پراسیسنگ سینٹر کی تشکیل نو
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ممبر براڈننگ آف ٹیکس بیس (بی ٹی بی) اور چیف کوآرڈینیٹر آف ڈیٹا پراسیسنگ سینٹر کے عہدوں کی تشکیل نو کردی ہے۔
’’ایکسپریس‘‘ کو دستیاب دستاویز کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی بورڈ ان کونسل نے ایف بی آر کے ممبر براڈننگ آف ٹیکس بیس کا عہدہ ڈائریکٹر جنرل براڈننگ آف ٹیکس بیس میں تبدیل کردیا، اب ایف بی آر ہیڈ کوارٹر میں ممبرکے بجائے ڈائریکٹر جنرل بی ٹی بی تعینات ہوگا جبکہ ریجنل ٹیکس آفسز میں کمشنرز براڈننگ آف ٹیکس بیس تعینات ہونگے جوڈی جی بی ٹی بی کو رپورٹ کریں گے، اس کے علاوہ ایف بی آر کی بورڈ ان کونسل نے چیف کوآرڈینیٹر ڈیٹا پراسیسنگ سینٹر کے آفس کو ڈائریکٹر جنرل ڈیٹا پراسیسنگ آفس میں تبدیل کردیا ہے۔
اس بارے میں ایف بی آر کے سینئر افسر نے بتایا کہ مذکورہ عہدوں کی تشکیل نو ایف بی آر کے ممبر ایڈمن کی تجویز پر کی گئی ہے اور اس کا بنیادی مقصد ایف بی آر اور فیلڈ آفسز کی ورکنگ میں الائنمنٹ پیدا کرنا اور ورکنگ کو بہتر بنانا ہے تاکہ ٹیکس وصولیاں اور ٹیکس ٹو جی ڈی پی کی شرح میں اضافہ ہوسکے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔