- وزیر پیداوار کا سرسبز یوریا کی قیمت میں اضافے کا سخت نوٹس
- وزیرداخلہ کا منشیات گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
- پنجاب پولیس کی خاتون افسر عالمی ایوارڈ کے لیے منتخب
- لاہور ائرپورٹ؛ تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200 نایاب کچھوے برآمد
- امتحانات میں ناکامی کی عمومی وجوہات
- پختونخوا میں بارشیں جاری، گندم کی فصلیں بری طرح متاثر
- کوچنگ کمیٹی کی سربراہی ’ناتجربہ کار‘ کے سپرد
- PSOکا مالی سال 2024کے9ماہ میں 13.4ارب روپے کا منافع
- وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو ’برصغیر‘ کا مسئلہ قرار دے دیا
- فخرزمان میچ فنش نہ کرنے پر کف افسوس ملنے لگے
- ہیڈ کوچ اظہر محمود نے شکست میں بھی مثبت پہلو تلاش کرلیے
- راشد لطیف نے ٹیم کی توجہ منتشر ہونے کا اشارہ دیدیا
- اسرائیلی بمباری میں شہید حاملہ خاتون کی بعد از وفات پیدا ہونے والی بیٹی بھی چل بسی
- تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد
- اُلٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
- امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پر آگئی
- بے رحم اور بلاتفریق احتساب کا دن قریب ہے، فیصل واوڈا
- پہلا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز نے پاکستان ویمن ٹیم کو ایک رن سے شکست دے دی
- خیبر پختونخوا: صوبائی وزراء اور مشیروں کی مراعات میں اضافے کی سمری تیار
- فوج سے جلد مذاکرات ہوں گے، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات ہوگی، شہریار آفریدی
جادو گرد اسپنر سعید اجمل کے ایکشن میں بہتری
لیسٹر: انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے پابندی کا شکار قومی ٹیم کے جادو گر اسپنر سعید اجمل کے بولنگ ایکشن میں بہتری آئی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سعید اجمل نے اپنے بولنگ ایکشن میں بہتری کے بعد انگلینڈ میں دوسرا ٹیسٹ دیا ہے جس میں ان کے بولنگ ایکشن میں بہتری آئی ہے. ذرائع کا کہنا ہے کہ سعید اجمل کا بولنگ ایکشن 15 ڈگری کے قریب پہنچ گیا ہے تاہم انہیں ’دوسرا‘ پر مزید محنت کرنے کی ضرورت ہے۔ دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ کی کوشش ہے کہ جنوری سے قبل سعید اجمل کے بولنگ ایکشن میں بہتری لائی جائے تاکہ وہ فروری میں ہونے والے ورلڈ کپ میں پاکستان کے لئے دستیاب ہوں۔
واضح رہے کہ سعید اجمل نے آئی سی سی کی جانب سے پابندی کے بعد اپنے بولنگ ایکشن میں بہتری کے بعد جو پہلا بائیو مکینس ٹیسٹ دیا تھا اس میں ان کے بازو کا اینگل 20 ڈگری سے زائد تھا جب کہ آئی سی سی کی جانب سے بولرز کے لئے 15 ڈگری تک ہاتھ گھمانے کی اجازت ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔