- محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل
- پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں اموات 26 تک پہنچ گئیں
- عوامی ردعمل پر شکار پور سے کراچی بھیجے گئے پولیس اہلکاروں کو شوکاز نوٹس جاری
- لاہور میں فائرنگ کے واقعات میں سب انسپکٹر سمیت تین شہری جاں بحق
- کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر سیکیورٹی گارڈ جاں بحق، سال 2024 میں اب تک 67 شہری قتل
- پانچواں ٹی 20: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دیکر سیریز برابر کردی
- یوراج سنگھ نے ٹی 20 ورلڈ کپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیش گوئی کردی
- سیکیورٹی فورسز کی ہرنائی میں بروقت کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک
- بھارت؛ منی پور میں مبینہ علیحدگی پسندوں کے حملے میں دو سیکیورٹی اہلکار ہلاک
- پی ٹی آئی میں اختلافات، شبلی فراز اور شیر افضل مروت آمنے سامنے آگئے
- بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
- بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
- داؤد انجینیئرنگ یونیورسٹی کی فیکلٹی انفارمیشن اینڈ کمپیوٹنگ کی گلبرگ ٹاؤن منتقلی کیلئے معاہدہ
- ججز کو کسی کا اثر رسوخ لینے کے بجائے قانون پر چلنا چاہئے، جسٹس اطہر من اللہ
- امیر خسروؒ کا عرس: بھارت میں پاکستانی زائرین کے ساتھ ناروا سلوک
- جنگ بندی کی تجویز پر اسرائیل کا جواب موصول ہوگیا ہے، حماس
- فواد چودھری کی پی ٹی آئی میں واپسی کا امکان
- اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات، پی ٹی آئی فوج کو دوبارہ سیاست میں دھکیل رہی ہے، حکومتی اتحاد
- سیشن جج وزیرستان کو مسلح افراد نے اغوا کر کے گاڑی نذر آتش کردی
- سبزیجاتی اشیاء پر انتباہ کو واضح درج کرنے پر زور
داعش نے اپنی تحویل میں دوسرے جاپانی مغوی کو بھی قتل کردیا
دبئی: عراق اور شام میں سرگرم شدت پسند تنظیم ‘داعش’ نے اپنی تحویل میں موجود دوسرے جاپانی مغوی کو بھی قتل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق داعش کی جانب سے انٹرنیٹ پر ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں ایک شدت پسند کو جاپانی صحافی کینجی گوتو کا سر قلم کرتے دکھایا گیا ہے۔ ویڈیو میں ایک شدت پسند جاپانی وزیرِاعظم کو مخاطب کرکے کہہ رہا ہے کہ ان کے بے رحم فیصلے کے نتیجے میں یہ خنجر نہ صرف کینجی گوتو کے گلے پر چلے گا بلکہ جاپان کے لوگ جہاں بھی ملیں گے ان کا خون بہایا جائے گا۔
دوسری جانب دوسری جانب جاپانی حکومت کے ترجمان یوشی ہیدے سوگا کا کہنا ہے کہ ان کا ملک اس ویڈیو کے سامنے آنے سے ’غم سے نڈھال‘ ہے۔ وہ اس ویڈیو کے اصل ہونے کی تصدیق کر رہے ہیں۔ جاپانی کابینہ آئندہ اجلاس میں اس حوالے سے فیصلہ کرے گی۔
واضح رہے کہ داعش نے گزشتہ برس دو جاپانیوں کو اغوا کیا تھا، جاپانی وزیرِاعظم کی جانب سے داعش سے لڑنے والے ملکوں کو 200 ملین ڈالر دینے کے اعلان کے بعد دونوں مغویوں کو قتل کرنے کی دھمکی دی تھی۔ جس میں ایک کو گزشتہ ہفتے ہلاک کیا گیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔