- حلف کی بے توقیری
- روسی شہری کے بالوں کا مشکوک رنگ، پولیس نے جرمانہ عائد کردیا
- صحت مند زندگی کے لیے وقت کی تقسیم کیسی ہونی چاہیئے؟
- انسانوں کی طرح محسوس ہونے والی برقی جِلد
- برازیل میں طوفانی بارش سے 37 افراد ہلاک، 70 شہری لاپتا
- اٹھارہ ماہ سے بات چیت کیلیے تیار ہیں، تین سیاسی جماعتوں کے علاوہ سب سے بات ہوگی، عمران خان
- ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم نے پاکستان کو آخری ٹی20 میں بھی شکست دیدی
- نوشہرہ میں بدبخت بیٹے کی فائرنگ سے باپ اور بھائی جاں بحق
- میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی، انوارالحق کاکڑ
- صدر مملکت نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل کی منظوری دے دی
- جوڑیا بازار میں مسلح ڈاکو نوجوان سے 50 لاکھ روپے چھین کر فرار
- آزادی صحافت کا عالمی دن، کراچی کے صحافیوں کا فلسطینی صحافیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
- سائبر جرائم کی روک تھام کیلیے نئی ایجنسی قائم
- سیمابیہ طاہر نے پی ٹی آئی کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا
- جعلی غیر ملکی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے کی کوشش میں دو مسافر اور ایجنٹ گرفتار
- کراچی میں گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار اور مقدمہ درج
- بھارت؛ ٹارچ کی روشنی میں آپریشن کے دوران حاملہ خاتون اور نومولود ہلاک
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید کمزور
- وزیراعظم کا سیٹلائٹ کی لانچنگ پراظہارمسرت، روانگی کے مناظر براہ راست دیکھے
- پاکستان چاند کے مدار میں سیٹلائٹ بھیجنے والا دنیا کا چھٹا ملک بن گیا ہے
بھارتی صحافی نے کوہلی کی بدتمیزی کی شکایت بورڈ اور آئی سی سی سے کردی
نئی دہلی: گزشتہ روز ویرات کوہلی کو صحافی سے بدتمیزی مہنگی پڑ گئی اور صحافی نے اپنی بے عزتی کو رفع دفع کرنے کی بجائے کرکٹر کی شکایت آئی سی سی اور بھارتی بورڈ سے کردی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ٹیم انتظامیہ اور کھلاڑیوں نے ویرات کوہلی کے معاملے کو رفع دفع کرانے کی کوشش کی لیکن کوہلی کے رویئے سے دلبرداشتہ صحافی جسوندر سنگھ نے کسی کی ایک نہ سنی اور کوہلی کی شکایت بی سی سی آئی سمیت انٹرنیشنل کرکٹ کونسل میں بھی کردی۔
بھارتی صحافی کی جانب سے شکایت پر بی سی سی آئی کے سیکریٹری انوراگ ٹھاکر کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز پیش آنے والا واقعہ غلط فہمی کی بنیاد پر ہوا اور اس مسئلے کو ختم کرنے کی کوشش کررہے ہیں تاکہ ورلڈکپ کے دوران ٹیم پر کسی قسم کا کوئی دباؤ نہ پڑے جو اس کے کھیل پر اثر انداز ہو۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز ویرات کوہلی بالی ووڈ اسٹار انوشکا شرما کے خلاف کالم لکھنے پرسینئر صحافی جسوندر سدھو کو مغلظات بکیں اور بد تمیزی کی جب کہ مذکورہ صحافی نے کالم لکھا ہی نہیں تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔