- سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے تحت جاب فیئر کل ایکسپو سینٹر کراچی میں ہوگا
- اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ؛ پاکستان کے فائنل کھیلنے کے امکانات روشن
- شبلی فراز اور عمر ایوب کے ساتھ کام کرنے سے انکار کرتا ہوں، شیر افضل
- کراچی میں اغوا کی جانے والی ساڑھے4 سالہ بچی بازیاب، اغوا کارخاتون گرفتار
- بلوچستان میں حوالہ ہنڈی اور بجلی چوری کے خلاف کریک ڈاؤن
- سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج مزید کم ہو گئی
- پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلائی مشن آئی کیوب چاند کے مدار میں داخل
- یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار
- لاہور میں وکلا کا مطالبات کے حق میں احتجاج، پولیس سے شدید جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی
- وزیراعلیٰ پختونخوا علی گنڈاپور نے اپنی پارٹی کو بھی دھوکے دیے ہیں، گورنر کے پی
- وزیرِاعظم کا پاکستان اسکل کمپنی اور اسکل ڈویلپمنٹ فنڈ بنانے کا حکم
- بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 3 کشمیری نوجوان شہید
- دورہ آئرلینڈ؛ محمد عامر تاحال ویزے سے محروم
- عارف علوی انسداد دہشت گردی عدالت پہنچ گئے، شاہ محمود، یاسمین راشد سے ملاقات
- 10 اور 11 مئی کو جنوبی پنجاب میں طوفانی بارش کا امکان
- پاکستان سے حج آپریشن کا آغاز، پہلی پرواز کل مدینہ منورہ کیلیے روانہ ہوگی
- لاہور؛ گاڑیوں کو موٹرسائیکل سے ٹکر مار کر لوٹنے والا ڈاکو گرفتار
- بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم
- پی ایس ایل2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
- پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
فلپائن میں کشتی الٹنے سے 36 افراد ہلاک
منیلا: فلپائن کے سمندر میں کشتی ڈوبنے سے 36 مسافر ہلاک جب کہ 26 لاپتا ہوگئے جن کی تلاش کا کام جاری ہے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مسافروں سےبھری کشتی 189 افراد کو وسطی فلپائن کی بندرگاہ اورمک سے لے کر قریبی ساحلی شہر لیتی لے جانے کے لیے روانہ ہوئی تھی کہ بندرگاہ سے کچھ فاصلے پر ہی سمندر کی تیز لہروں میں کشتی کا توازن برقرار نہ رہ سکا جس کے باعث وہ الٹ گئی، حادثے کی اطلاع ملتے ہی فلپائنی کوسٹ گارڈز کے اہلکار جائے وقوعہ پہنچ گئے اور امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔
حکام کے مطابق حادثے میں 36 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے اور 127 کو بچالیا گیا جب کہ 26 افراد لاپتا ہوئے جن کی تلاش کا کام جاری ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ بظاہرلگتا ہے کہ حادثہ سمندرکی طغیانی کی وجہ سے پیش آیا تاہم مسافروں کی تعداد اورکشتی کی گنجائش کو مد نظر رکھ کر تحقیقات کی جارہی ہیں۔
واضح رہے کہ 7100 جزائر مشتمل فلپائن میں روزانہ جہاں ہزاروں افراد کشتیوں پر سفر کرتے ہیں وہیں ہرسال سیکڑوں افراد کشتیاں الٹ جانے سے ڈوب کر ہلاک ہوجاتے ہیں جس کی بڑی وجہ ناقص حفاظتی اقدامات اور گنجائش سے ذیادہ مسافروں کو سوار کرنا بتایا جاتا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔