- لاہور: گندم کی خریداری نہ ہونے پر احتجاج کرنے والے کسان گرفتار
- اسلام آباد میں غیرملکی خاتون سیاح کو لوٹنے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار
- کراچی پولیس کا اغوا برائے تاوان کا ایک اور کیس سامنے آگیا
- اے ایس پی شہر بانو نقوی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں، تصاویر وائرل
- انتخابی نتائج کیخلاف جماعت اسلامی کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان
- ضلع خیبر: سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
- وکیل کے قتل میں مطلوب خطرناک اشتہاری آذربائیجان سے گرفتار
- ملکی معیشت میں بہتری کے لیے بڑے پیمانے پر اصلاحات کرنے جارہے ہیں، وزیراعظم
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
- کراچی میں گرمی کی لہر برقرار، منگل کو پارہ 40 تک جانے کا امکان
- سعودی عرب میں لڑکی کو ہراساں کرنے پر بھارتی شہری گرفتار
- رجب طیب اردوان پاکستان کے سچے اور مخلص دوست ہیں، صدر مملکت
- کراچی: او اور اے لیول امتحانات میں بدترین بد انتظامی سے ہزاروں طلبہ اذیت کا شکار
- عجیب و غریب ڈیزائن کی حامل گاڑیاں
- سرجری سے انکاری معمر افراد کیلئے انتباہ
- صوتی آلودگی کے پرندوں پر مرتب ہونے والے سنگین اثرات
- شہباز شریف اور بلاول حکومت پی ٹی آئی کے حوالے کردیں، فضل الرحمان
- بھارتی وزیر خارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
- مانیٹری پالیسی جاری، شرح سود بائیس فیصد کی سطح پر برقرار
- خیبر پختون خوا میں بارشوں سے تین روز کے دوران 10 افراد جاں بحق
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے 33 پیسے فی لیٹر تک کمی کی امکان
اسلام آباد: اوگرا نے یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزارت پٹرولیم کوارسال کردی ہے جس میں پیٹرول 2 روپے 69 پیسے فی لیٹرسستا کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باعث اوگرا نے مقامی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے لئے سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کردی ہے۔ اوگرا نے پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 69 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 48 پیسے کمی کی تجویز کی ہے۔ ہائی اوکٹین کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹرکمی کی تجویز کی گئی ہے جب کہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے33 پیسے اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 6 روپے 33 پیسے فی لیٹر کمی کی تجویز کی گئی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔