- 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت، بشریٰ بی بی کا عدالت پر عدم اعتماد کا اظہار
- ملک بھر میں یونین کونسل کی سطح پر شناختی کارڈ بنانے کی سہولت دینے کا فیصلہ
- بجلی کے نرخ بڑھانے کی درخواست پر نیپرا میں سماعت مکمل
- وزیراعظم سے چینی وفد کی ملاقات، کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری پر اظہار دلچسپی
- پاکستان اپنی سالمیت، علاقائی خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے ، دفتر خارجہ
- ’’یہ کہہ کہہ کر تھک گئے ہیں ورلڈکپ جیتیں گے؟ انشااللہ اس مرتبہ کرکے دیکھائیں گے‘‘
- عرب لیگ کا فلسطین میں اقوام متحدہ کی امن افواج کی تعیناتی کا مطالبہ
- سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی
- فلسطینیوں کی ہولناک نسل کشی؛ عالمی عدالت انصاف میں سماعت دوبارہ شروع
- جلد پاکستان آئیں گے! کوہلی کی ٹیلیفونک کال کی ویڈیو وائرل
- کراچی سے کالعدم تحریک طالبان کا کمانڈر گرفتار، امریکی ساختہ بم برآمد
- زرتاج گل سے تلخ کلامی؛ طارق چیمہ کی اسمبلی رکنیت مختصر معطلی کے بعد بحال
- وقت دور نہیں جب پولیس پر لگے دھبے ہم دھوئیں گے اور لوگ سکون سے سوئیں گے، مریم نواز
- آئی ایم ایف کا پاکستان سے اخراجات میں کمی کا مطالبہ
- فیصل واوڈا پریس کانفرنس ازخود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ کا حکمنامہ
- ٹی20 ورلڈکپ؛ جے شاہ نے اپنی ٹاپ 4 ٹیموں کی پیشگوئی کردی
- جناح ہاؤس حملہ کیس؛ یاسمین راشد، عمر چیمہ کی ضمانت منظور
- مہندی کی تقریب میں شراب نوشی سے منع کرنے پر ماموں زاد بہن قتل
- ٹی20 ورلڈکپ؛ پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کو حتمی شکل دیدی گئی
- کرکٹ آسٹریلیا کا احسن اقدام، پاکستانی شائقین کیلئے فین زون بنانے کا اعلان
فلمیں ڈراموں کی طرز پر نہیں، شکر ہے بحران سے نکل آئے، سید نور
لاہور: مصنف و ہدایتکار سید نور نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کو بحران کی صورتحال سے نکالنے کے لیے فلمیں بنانے کا تسلسل جاری رہنا چاہیے، پہلے فلمیں نہیں بن رہی تھیں تو تنقید کی جاتی تھی، آج اگر کچھ لوگوں نے ہمت کر لی ہے تو کہا جارہا کہ ڈراموں کی طرز پر فلمیں بن رہی ہیں۔
انھوں نے کہا کہ ہمیں یہ کہنا چاہیے کہ فلم انڈسٹری بحران سے نکل آئی ہے اور نئی فلمیں ہوا کا تازہ جھونکا ثابت ہورہی ہیں ۔ فلم میں کامیڈی بھی بہت ضروری ہے اور یہ کوئی آسان کام نہیں ‘ موجودہ حالات میں فلمیں بنانے والے مبارکباد کے مستحق ہیں جن کی وجہ سے دم توڑتی فلم انڈسٹری دوبارہ سے اپنے پاؤں پر کھڑی ہورہی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔