- این اے 148 ملتان میں ضمنی انتخاب کیلیے پولنگ جاری
- وزیراعظم کو آئی ایم ایف کا 18 ہزار ارب کا مجوزہ بجٹ پیش
- ٹی20 ورلڈکپ؛ ٹاپ 4 ٹیمیں کون سی ہوں گی؟ کیف نے پیشگوئی کردی
- ایک منٹ میں 110 پینسلیں توڑنے کا عالمی ریکارڈ
- سوشل میڈیا اور بچوں میں سیگریٹ نوشی کے درمیان تعلق کا انکشاف
- گرین ہاؤس گیسز کو قیمتی کیمیکلز میں بدلنے کا نیا طریقہ وضع
- بشکیک سے 140 طلبا کو لے کر پرواز لاہور پہنچ گئی
- ’’ کوہلی نے پاکستان آکر کھیلنے سے متعلق اچھی بات کی ہے‘‘
- کراچی: چھالیہ کے اسمگلرز کا پولیس کو رشوت دینا مہنگا پڑ گیا
- کراچی: گریڈ 17 کا افسر عدالت میں میتھ کی اسپیلنگ نہ سُنا سکا
- عالمی بینک کی پاکستان میں آئندہ مالی سال مہنگائی میں کمی کی پیش گوئی
- افغانستان کے صوبہ غور میں شدید بارش اور سیلاب سے 50 افراد جاں بحق
- کرغزستان میں کوئی پاکستانی ہلاک نہیں ہوا نہ کسی خاتون سے زیادتی ہوئی، دفتر خارجہ
- دنیا کی بلند ترین برفانی چوٹی پر پاک بھارت ریسلرز کا ٹکراؤ ہوگا
- پاکستانی طلبہ پر حملوں کیخلاف جمعیت کا کرغز سفارتخانے کے باہر مظاہرہ
- وزیراعظم کی اسحاق ڈار اور امیر مقام کو بشکیک جانے کی ہدایت
- بانی پی ٹی آئی پر مزید 10 قیمتی تحائف بیچنے کا الزام، انکوائری رپورٹ سامنے آگئی
- لیاقت آباد کے کال سینٹر میں نوجوان کی ہلاکت کا معمہ حل
- کراچی میں پارہ 40 ڈگری سے تجاوز کرگیا
- ٹِک ٹاک نے صارفین کے لیے اہم فیچر کی آزمائش شروع کردی
انوشکا نے فلم’’سلطان‘‘ میں ریسلر کا کردار نبھانے کیلیے سخت تربیت لینا شروع کردی
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اپنی نئی آنے والی فلم’’سلطان‘‘ میں دبنگ سپر اسٹار سلمان خان کے مدمقابل مرکزی کردار ادا کرنے کے لیے سخت تربیت لینا شروع کردی ہے۔
بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کو پہلی بار سلمان خان کے مدمقابل فلم میں کام کرنے کا موقع ملا ہے جس کے لیے نہ صرف وہ خوش ہیں بلکہ فلم میں کام کرنے کے لیے بے تاب بھی ہیں جب کہ فلم میں اپنے کردار میں ڈھلنے کے لیے سخت تربیت لینا شروع کردی ہے۔
بالی ووڈ ادکارہ انوشکا شرما فلم ’’سلطان‘‘ میں ریسلر کا کردار ادا کررہی ہیں جس کے لیے انہوں نے پہلوانی کی سخت تربیت لینا شروع کردی ہے جب کہ اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تربیت لینے کی تصویر بھی شیئر کی ہے۔
https://twitter.com/AnushkaSharma/status/697447917297147904
واضح رہے کہ یش راج فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم’’سلطان‘‘ میں سلمان خان اور انوشکا شرما ریسلر کا کردار ادا کریں گے جب کہ فلم رواں سال جولائی میں عید کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔