- کراچی میں درجہ حرارت 39.9 ڈگری، دادو میں 48.5 ڈگری ریکارڈ
- پاکستان سینٹرل ایشین والی بال لیگ کے فائنل میں پہنچ گیا
- مسلح افراد نے پولیس وین پر حملہ کرکے ساتھی کو رہا کروالیا؛ 2 افسران ہلاک
- پاک فوج کے شہید میجر بابر نیازی میانوالی میں سپرد خاک
- اسرائیل کا لبنان میں کار پر ڈرون حملہ؛ حزب اللہ کے کمانڈرز شہید
- حکومت مستعفی ہو، فوج انتخابات سے دور رہے، مولانا فضل الرحمان
- اسرائیل رفح میں فوجی آپریشن فوری طور پر ختم کرے؛ یورپی یونین کا مطالبہ
- ملک میں کسانوں کیلئے بڑی خبر، یوریا کی قیمتوں میں کمی کا امکان
- پہلے پی آئی اے کی نجکاری ہوگی، ٹی وی پر براہ راست دکھائیں گے، وفاقی وزیرسرمایہ کاری
- الجزائر؛ 26 سال سے لاپتا شخص قریبی گلی سے مل گیا
- مسلم لیگ (ن) کی ایک اور سیٹ کم ہوگئی، رانا ارشد کی جیت کا نوٹیفکیشن کالعدم
- اسلام آباد ہائیکورٹ کا لاپتہ شاعراحمد فرہاد کو کل تک ہر صورت بازیاب کرانے کا حکم
- ڈالر کے انٹربینک ریٹ میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں روپیہ تگڑا
- اسٹریٹجک مذاکرات؛ چین کی پاکستان کو خود مختاری اور مسئلہ کشمیر پر حمایت کی یقین دہانی
- بانی پی ٹی آئی اور دوسری طرف سے ٹکراؤ ہوتا دیکھ رہا ہوں، منظوروسان
- لاہور: بیوٹی پارلر میں خواتین کی نیم برہنہ تصاویر بنانے پر مقدمہ درج
- سندھ میں رواں برس 5 ماہ میں بچوں سمیت 150 شہری اغوا
- جاپان میں چلتی ٹرین کے اندر سانپ نکل آیا
- آپریشن سے پیدا ہونے والے بچوں میں خسرہ کیخلاف قوتِ مدافعت کم ہوتی ہے
- ایپل نے صارفین کے لیے آئی او ایس کی اپ ڈیٹ جاری کردی
صنعتوں کی زبوں حالی سے بیروزگاری بڑھی،امیر نواب
کوٹری: صوبائی وزیر محنت امیر نواب خان نے کہا ہے کہ نوری آباد اورکوٹری انڈسٹریل زون میں سرمایہ کاری نہ ہونے کے باعث صنعتیں زبوں حالی کا شکار ہیںجو بے روزگاری میں اضافے کااہم سبب ہے۔ان خیالات کا اظہارانھوں نے نوری آباد ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کی مقامی فیکٹری میں ہیپاٹائٹس ویکسین سینٹرکی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اس موقع پرنوری آباد ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے چیئرمین ضیاالرحمان،کوٹری انڈسٹریل زون کے چیئرمین خلیل بلوچ،کمشنر سندھ سوشل سیکیورٹی اعجاز احمد میمن سمیت دیگر صنعت کار بھی موجود تھے۔امیر نواب کاکہنا تھاکہ سندھ بھر میںکام کرنے والے ورکروںکو ہیپاٹائٹس سے بچائوکے ٹیکے اور اسکریننگ کے لیے وزیر اعلی سندھ کی جانب سے بھی امدادی رقم فراہم کی گئی ہے،موجودہ حکومت نے سوشل سیکیورٹی اسکیم کے بنیادی مقاصد حاصل کرنے کے لیے اہم اقدامات کیے ہیں جس سے سندھ بھر میں6لاکھ42ہزارسے زائد محنت کش اور انکے خاندان کے32لاکھ سے زائد افراد مستفید ہو رہے ہیں۔
انھوں نے بتایاکہ کوٹری اور نوری آبادصنعتی زون میں مزدروںکو جہیز فنڈ اور دیگر سہولتیں جلد فراہم کرنے کیلیے کوشش کی جا رہی ہے،نوری آباد ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے چیئرمین ضیا الرحمان نے کہاکہ ہیپاٹائٹس جیسے خطر ناک مرض کی روک تھام کے لیے سندھ حکومت کے اقدامات سے صوبے بھر کے ورکرز مستفید ہو رہے ہیں ۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔