- آپ اپنی آئینی حدود جانتے ہیں مگر تجاوز کئی گنا زیادہ ہوتا ہے، مولانا فضل الرحمٰن
- فیصل آباد میں شوہر نے دو بیویوں اور چار بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی
- وزیراعظم نے گندم درآمد کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی
- لاہور میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث خراسانی گروپ کا کارندہ گرفتار
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: فتح کو ترسی پاکستان ٹیم نے جیت کا ذائقہ چکھ لیا
- ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارت بند کردی
- پاکپتن میں سفاک شوہر اور سسرالیوں نے گھر نام نہ کرنے پر خاتون کو زہر دے دیا
- ایران نے امریکی و برطانوی حکام اور کمپنیوں پر پابندی لگادی
- محمود اچکزئی کا سابق نگران وزیر اور ڈی سی کوئٹہ کو 20 ارب ہرجانے کا نوٹس
- مینڈیٹ نہ ملنے کی وجہ سے نواز شریف وزارت عظمی سے پیچھے ہٹ گئے، محمد زبیر
- آڈیو لیکس کیس، آئی بی کا بینچ پر اعتراض کی درخواست واپس لینے کا فیصلہ
- لاہور: پارکوں میں جوڑوں کی وڈیوز بنا کر وائرل کرنے والے وکیل کا لائسنس معطل
- کراچی میں رینجرز کی تعیناتی میں مزید 6 ماہ کی توسیع منظور
- زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں اضافہ، 8 ارب ڈالر کی سطح پر آگئے
- شدید گرمی کی لہر نے جنوبی ایشیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا؛ اسکول بند
- پنجاب میں سرکاری محکموں میں بھرتی اور دیگر سہولیات کیلیے خصوصی افراد کی آن لائن رجسٹریشن کا آغاز
- حماس کی حمایت پر برطانوی پولیس افسر کو آئندہ ماہ سزا سنائی جائے گی
- جنوبی وزیرستان کے سیشن جج کے اغواء میں ملوث تین دہشت گرد ہلاک،آئی ایس پی آر
- تحریک انصاف نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کردیا
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا آفیشل ترانہ جاری
ہیڈ کوچ آرتھر نے ون ڈے میں عمر رسیدہ کھلاڑیوں کیلیے خطرے کی گھنٹی بجادی
لندن: ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے ون ڈے کرکٹ میں عمر رسیدہ کھلاڑیوں کیلیے خطرے کی گھنٹی بجادی.
مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ پلیئرز کو بتا دیا کہ کسی کی بھی ٹیم میں جگہ پکی نہیں، اگر کوئی 30 سال سے زیادہ عمر کا ہے تو اس کو زیادہ محنت اور کارکردگی دکھانے کی ضرورت ہوگی، دوسری صورت میں نوجوان ان کی جگہ لینے کیلیے تیار ہیں، سب کو اندازہ ہے کہ پرفارم کرنا ورنہ پیچھے ہٹ جانا ہوگا۔
لوئر آرڈر میں تیزی سے رنز بنانے کی صلاحیت رکھنے والے بیٹسمینوں کی کمی کے سوال پر انھوں نے کہا کہ اس معاملے میں سوچ بچار اور کام کرنے کی سخت ضرورت ہے، اس پوزیشن پر بیٹنگ کرنے والا کھلاڑی بھی تلاش کرکے صلاحیتوں کو نکھارنا ہوگا، فی الحال ہمیں دستیاب 15 کرکٹرز میں سے ہی کمبی نیشن اور حکمت عملی تشکیل دینا ہے، البتہ چند روز بعد اس حوالے سے کام ضرور کروں گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔