- انتخابی فائدے کیلیے مودی مسلم دشمنی میں زہرآلود تقاریر کررہے ہیں، عالمی میڈیا
- سرحدی کشیدگی؛ ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈر سیل کرنے کا فیصلہ
- اے ڈی بی اور ملکی اداروں کا معاشی کارکردگی پراطمینان کا اظہار
- کراچی:غیرقانونی تعمیرات کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کاحکم
- سندھ کابینہ، گاڑیوں کی پریمیم نمبر پلیٹس متعارف کرانیکا فیصلہ
- لاہور؛ نوبیاہتا دلہن کی فلیٹ سے پھندا لگی لاش برآمد
- لائیک، شیئر اور فالوورز برائے فروخت
- آئی ایم ایف مشن کی آمد سے قبل بجٹ اہداف مکمل کرنے کا فیصلہ
- تجارتی خسارے میں 17 فیصد کمی، برآمدات میں 9.10 فیصد بڑھیں
- پاکستان کا پہلا قمری خلائی مشن آج چین سے لانچ ہوگا
- میگا ایونٹ سے قبل پاکستانی بالنگ لائن کی تعریفیں ہونے لگیں
- مکارم اخلاق
- مستحکم ازدواجی زندگی مگر کیسے۔۔۔۔۔!
- کوہلی کو پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
- اے این ایف کارروائیوں میں 2 ٹن سے زائد منشیات برآمد
- ریپ کیس، لامی چینی بے گناہ ہونے کی پھر دہائی دینے لگے
- احسان اللہ کے کیریئر سے کھلواڑ کی تصدیق ہوگئی
- پشین میں پولیس پر فائرنگ، ڈی ایس پی اور ایس ایچ او زخمی
- شاہراہ قراقرم پر بس کھائی میں گرنے سے 20 مسافر جاں بحق، 21 زخمی
- یوٹیوبر نے دنیا کا سب سے بڑا ریموٹ کنٹرول جہاز تیار کرلیا
مومنہ کی سوشل میڈیا پوسٹ سے ان کی منگنی ٹوٹنے کی تصدیق ہوگئی
کراچی: کوک اسٹوڈیو سے شہرت حاصل کرنے والی گلوکارہ مومنہ مستحسن کی منگنی ٹوٹنے کی افواہیں کافی عرصے سے سرگرم تھی تاہم اب سوشل میڈیا پر ان کی ایک پوسٹ افوافوں کی تصدیق کررہی ہے کہ وہ اب اکیلی ہیں۔
کوک اسٹوڈیو میں اپنی آواز کا جادو جگانے والی گلوکارہ مومنہ مستحسن جنہوں نے گزشتہ سال اپنے مداحوں کو پاکستانی نژاد امریکی بینکر سے منگنی کرنے کی خوش خبری دی تھی لیکن کچھ ہی عرصے بعد ان کی منگنی ٹوٹنے کی خبریں گردش کرنے لگیں جس پر مومنہ نے کافی غصہ کا اظہار کیا تھا لیکن اس وقت انہوں نے منگنی ختم ہونے کی تردید یا تصدیق نہیں کی تھی تاہم اب ایک بار پھر خبریں گردش کررہی ہیں کہ مومنہ مستحسن کی منگنی ٹوٹ چکی ہے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں : گلوکارہ مومنہ مستحسن نے پاکستانی نژاد امریکی شہری سے منگنی کرلی
ویلنٹائین ڈے پر مومنہ مستحسن نے سماجی رابطے کی سائٹ اسنیپ چیٹ پر کارڈ شئیر کیا جس میں انہیں ویلنٹائن ڈے کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ’جو لڑکیاں سنگل ہوتی ہیں انہیں بھی ویلنٹائین ڈے کا تحفہ ملتا ہے۔‘‘
اس خبر کو بھی پڑھیں : مومنہ مستحسن کی منگنی ٹوٹ گئی؟
مومنہ کی جانب سے اسنیپ چیٹ پر کارڈ شئیر کرنے کے بعد اس بات کی تصدیق ہوگئی ہے کہ گلوکارہ کسی کے ساتھ کسی بھی قسم کے رشتہ سے منسلک نہیں تاہم مومنہ کی جانب سے اس خبر کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔