- پی ایس ایل9؛ بورڈ بعض اسٹیک ہولڈرز سے واجبات کا منتظر
- دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ قومی ٹیم کا مختصر ٹریننگ کیمپ شروع
- سندھ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، پولیس کے خلاف شکایات سب سے زیادہ
- لکی مروت؛ پولیس اہلکار کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد
- سابق کیوی کرکٹر بھی امریکا کے ورلڈکپ اسکواڈ حصہ بن گئے
- حلف کی بے توقیری
- روسی شہری کے بالوں کا مشکوک رنگ، پولیس نے جرمانہ عائد کردیا
- صحت مند زندگی کے لیے وقت کی تقسیم کیسی ہونی چاہیئے؟
- انسانوں کی طرح محسوس ہونے والی برقی جِلد
- برازیل میں طوفانی بارش سے 37 افراد ہلاک، 70 شہری لاپتا
- اٹھارہ ماہ سے بات چیت کیلیے تیار ہیں، تین سیاسی جماعتوں کے علاوہ سب سے بات ہوگی، عمران خان
- ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم نے پاکستان کو آخری ٹی20 میں بھی شکست دیدی
- نوشہرہ میں بدبخت بیٹے کی فائرنگ سے باپ اور بھائی جاں بحق
- میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی، انوارالحق کاکڑ
- صدر مملکت نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل کی منظوری دے دی
- جوڑیا بازار میں مسلح ڈاکو نوجوان سے 50 لاکھ روپے چھین کر فرار
- آزادی صحافت کا عالمی دن، کراچی کے صحافیوں کا فلسطینی صحافیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
- سائبر جرائم کی روک تھام کیلیے نئی ایجنسی قائم
- سیمابیہ طاہر نے پی ٹی آئی کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا
- جعلی غیر ملکی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے کی کوشش میں دو مسافر اور ایجنٹ گرفتار
نامورخاتون ریسلر نیکول بیس حرکت قلب بند ہوجانے سے چل بسیں
نیویارک: رنگ میں مخالفین کو پچھاڑنے والی نامور ریسلر نیکول بیس حرکت قلب بند ہوجانے سے 52 سال کی عمر میں چل بسیں۔
امریکی باڈی بلڈر، اداکارہ، اور پیشہ ور نامور ریسلر نیکول بیس گزشتہ کئی روز سے اسپتال میں زیر علاج تھیں جو حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث 52 سال کی عمر میں چل بسیں۔ 6فٹ اور 2 انچ قد اور 230 پاؤنڈ وزنی نیکول نے 1998 میں باقاعدہ طور پر ریسلنگ میں انٹری دی اور خوب نام کمایا لیکن نیکول اپنے قد و قامت کی وجہ سے ہمیشہ سے ہی تنازع کا شکار رہیں۔
نکول بیس کی خاص بات یہ تھی کہ وہ اپنے قد و قامت کی وجہ سے رنگ میں اترنے والی مخالف ریسلر پر اپنی دھاک بٹھائے رکھتی اور مقابلے کے دوران کمزور پا کر حریف خود ہی مقابلے سے دستبردار ہونے میں ہی عافیت سمجھتی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔