- پنجاب سے گزشتہ سال ڈھائی ہزار بچے اغوا، 891 جنسی زیادتی کا نشانہ بنے
- اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم کے مستعفی ہونے کا امکان
- عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
- ہم پاکستان کو سرمایہ کاری اور تجارت کے حوالے سے ترجیح دے رہے ہیں، سعودی وزیر تجارت
- لاپتا افراد کے اہل خانہ کے دکھ کا کسی کو احساس ہی نہیں، سندھ ہائیکورٹ
- کے الیکٹرک کی بجلی کی قیمت میں 19 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست
- بشام میں چینی انجینئرز بس حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد گرفتار
- غزہ صورت حال؛ امریکی وزیر خارجہ اہم دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
- چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا پی ٹی آئی کو اسمبلیوں سے استعفے کا مشورہ
- کراچی میں اگلے 3روز گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان
- پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
- غیر استعمال ریلوے اسٹیشنز اور یارڈز کی اراضی لیز پر دینے کا فیصلہ
- ملکی معیشت عالمی اتارچڑھاؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے، جمیل احمد
- عالمی عدالت سے اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
- جسٹس بابر ستار نے خود کو آڈیو لیکس کیس سے الگ کرنے کی درخواستیں خارج کردیں
- خون دیجیے، زندگی بچائیے
- چینی وفد پاکستان آگیا، 4 ارب یوآن سرمایہ کاری کرے گا
- شرح سود کا تعین، مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
- وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، پاکستان میں جاری سرگرمیوں پر تبادلہ خیال
- براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری مسائل کا پائیدار حل نہیں
بھارتی فوجی افسران کی بدسلوکی کا پردہ فاش کرنے والا اہلکار پراسرار طور پر ہلاک
نئی دلی: بھارتی ٹیلی ویژن پر فوجی افسران کی جانب سے بدسلوکی اور ہراساں کرنے کا پردہ فاش کرنے والا اہلکار پراسرار طور پر ہلاک ہوگیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والا بھارتی فوجی رائے میتھیو افسران کی جانب سے اپنے ساتھ بدسلوکی کے الزامات کے چند روز بعد ہی ریاست مہاراشٹرا کے علاقے ناسک (ناشک) میں اپنے کیمپ کے قریب مردہ حالت میں پایا گیا۔
اس خبر کو بھی پڑھیں: بھارتی فوجی کے بعد پولیس اہلکار نے بھی مودی سرکار کا بھانڈا پھوڑدیا
بھارتی فوج کی جانب سے رائے میتھیو کی ہلاکت کو خود کشی قرار دیا جا رہا ہے جب کہ میتھیو کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ انہیں شک ہے کہ ان کے بیٹے کو منصوبہ بندی کے تحت مارا گیا ہے لہذا واقعے کی تحقیقات کرائی جائیں۔
اس خبر کو بھی پڑھیں: بھارتی فوج کا بھانڈا پھوڑنے والا اہلکار تیج بہادر لاپتہ
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔