- غیر ملکی سفیر کو خفیہ دستاویزات فراہمی پر پولیس افسر کو قید کی سزا
- ٹی20 ورلڈکپ؛ اسٹار اسپورٹس ایک مرتبہ پھر پاکستانی ٹیم کی ٹرولنگ شروع کردی
- وزیراعظم کی زیرسربراہی اقتصادی مشاورتی کونسل تشکیل، جہانگیر ترین بھی شامل
- کرغز سفارت خانے کے ناظم الامور ڈیمارش کے لیے دفتر خارجہ طلب
- بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں 15 فیصد تک اضافے کا امکان
- دکان داروں سے بھتہ خوری کرنے والے جعلی کسٹم انسپکٹرز گرفتار
- پشاور؛ سرکاری دوائیں بیچنے والے لیڈی ریڈنگ اسپتال ملازمین سمیت 6 افراد گرفتار
- پاکستان کی آئی سی ٹی برآمدی ترسیلات میں 31 کروڑ ڈالرز کا تاریخی اضافہ
- بھارت مسلسل چھٹے سال عالمی انٹرنیٹ شٹ ڈاؤن میں سرفہرست
- سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- بجلی کی پیداوار اور ترسیل کے لیے 72 ارب ڈالر کا دس سالہ منصوبہ تیار
- سپریم کورٹ؛ جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا
- ٹیم مینجمنٹ نے انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی20 میں بھی تجربات کی ٹھان لی
- سی ٹی ڈی کا شہریوں کو بغیر ثبوت گرفتار کرنا اختیارات کا غلط استعمال ہے، عدالت
- پی آئی اے؛ ٹورنٹو جانیوالی پرواز سے آئل لیک ہوگیا، کراچی میں ٹیکنیکل لینڈنگ
- ٹی20 ورلڈکپ2024؛ حفیظ نے اپنی سیمی فائنل ٹیموں کی پیشگوئی کردی
- ففتھ جنریشن وار؛ نوجوان کیا کریں؟
- احتجاج رنگ لے آیا، ٹمبر کنسمائمنٹس جاری کرنے کے احکامات جاری
- سی پیک پر 25.4 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرچکے، چینی قونصلر
- جامشورو کا کوئلے سے چلنے والا 660 میگاواٹ منصوبہ تیار
ایف آئی اے کا فیس بک کیساتھ وڈیو کانفرنسنگ رابطہ
اسلام آباد: فیس بُک پرمختلف صفحات پر مقدس ہستیوں کیخلاف مواداپ لوڈ کرنے کے معاملے میں ایف آئی اے نے وزارت داخلہ کی ہدایت پرامریکا میں موجود فیس بُک انتظامیہ کیساتھ وڈیوکانفرنسنگ کے ذریعے رابطہ قائم کرلیا۔
فیس بک انتظامیہ نے ایک مرتبہ پھرا یف آئی اے حکام سے کہاہے کہ وہ پاکستان کے دیگرمتعلقہ ادارے فیس بُک انتظامیہ کو گستاخانہ مواد والے صفحات کی نشاندہی کریں جنھیں فی الفور ہٹایا جائے گا۔ دوسری جانب ذرائع کے مطابق اس مقصد کے لیے ایف آئی اے میں 3 ماتحت افسران کو گستاخانہ مواد کی نشاندہی کاخصوصی ٹاسک دیدیا گیا ہے جومتعلقہ دیگراداروں سے باہم رابطہ رکھ کر مواد کی نشاندہی کریں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔