- اسلام آباد میں غیرملکی خاتون سیاح کو لوٹنے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار
- کراچی پولیس کا اغوا برائے تاوان کا ایک اور کیس سامنے آگیا
- اے ایس پی شہر بانو نقوی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں، تصاویر وائرل
- انتخابی نتائج کیخلاف جماعت اسلامی کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان
- ضلع خیبر: سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
- وکیل کے قتل میں مطلوب خطرناک اشتہاری آذربائیجان سے گرفتار
- ملکی معیشت میں بہتری کے لیے بڑے پیمانے پر اصلاحات کرنے جارہے ہیں، وزیراعظم
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
- کراچی میں گرمی کی لہر برقرار، منگل کو پارہ 40 تک جانے کا امکان
- سعودی عرب میں لڑکی کو ہراساں کرنے پر بھارتی شہری گرفتار
- رجب طیب اردوان پاکستان کے سچے اور مخلص دوست ہیں، صدر مملکت
- کراچی: او اور اے لیول امتحانات میں بدترین بد انتظامی سے ہزاروں طلبہ اذیت کا شکار
- عجیب و غریب ڈیزائن کی حامل گاڑیاں
- سرجری سے انکاری معمر افراد کیلئے انتباہ
- صوتی آلودگی کے پرندوں پر مرتب ہونے والے سنگین اثرات
- شہباز شریف اور بلاول حکومت پی ٹی آئی کے حوالے کردیں، فضل الرحمان
- بھارتی وزیر خارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
- مانیٹری پالیسی جاری، شرح سود بائیس فیصد کی سطح پر برقرار
- خیبر پختون خوا میں بارشوں سے تین روز کے دوران 10 افراد جاں بحق
- انوکھا انداز؛ نیوزی لینڈ ٹی-20 ٹیم کا اعلان 2 بچوں نے کیا
نئے فنکار معیاری کام کررہے ہیں ،اداکارہ ثنا
کراچی: معروف فلم اسٹاراداکارہ ثنا نے کہا ہے کہ ہمیں پاکستان فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے کام کرنا چاہیے نئے فنکار معیاری کام کررہے ہیں اور ڈرامے سے فلم کی طرف آنے کے خواہش مند ہیں۔
ان خیالات کا اظہار انھوں نے نمایندہ ایکسپریس سے بات چیت کے دوران کیا ان کا کہنا تھا کہ اگر نئے فنکاروں کے ساتھ بھی وہی زیادتیاں ہوئیں جو ماضی میں ہمارے فنکاروں کے ساتھ ہوتی رہیں ہیں تو فنکار مایوس ہو جائینگے پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے انھوں نے کہا کہ پاکستانی فنکار اس وقت دنیا میں راج کررہے ہیں ان کی اداکاری گلوکاری کے قصے پاکستان سے باہر سننے میں آتے ہیں اداکارہ ثنا نے کہا کہ پاکستانی فلم انڈسٹری کو جان بوجھ کر تباہی کے دھانے پر کھڑا کیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔