- خشک دودھ کی درآمد پر پابندی، امپورٹ ڈیوٹی بڑھانے کا مطالبہ
- گندم اسکینڈل، کسانوں کا 10 مئی سے ملک گیر احتجاج کا اعلان
- جان بچانے والی 100 سے زائد دواؤں کی قلت پیدا ہوگئی
- اے ڈی بی؛ 100 ارب ڈالر کے اضافی فنڈز کے اجرا کا خیرمقدم
- نیپرا، اوور بلنگ پر افسران کو 3 سال کی سزا کا بل منظور
- ایشیائی اور بحرالکاہل کے ممالک معمر افراد کی فلاح و بہبود میں ناکام
- نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف مشن رواں ماہ پاکستان آئے گا
- پی ایس ایل کو مزید مسابقتی بنایا جائے گا
- تعریف کرنے پر حارث کوہلی کے شکرگزار، عامر سے سیکھنے کے منتظر
- موٹروے ایم نائن کے قریب ٹرالر اور وین میں تصادم، 3 مسافر جاں بحق
- دوستی نہیں ٹیم کا سوچیں
- ملک کو سنگین چیلنجز درپیش...انا پرستی چھوڑ کر مل بیٹھنا ہوگا!
- اسرائیل میں حکومت نے قطری نیوز چینل الجزیرہ کی نشریات بند کردی
- ایس ای سی پی نے پی آئی اے کارپوریشن لمیٹڈ کی تنظیم نو کی منظوری دے دی
- مسلم لیگ(ن)، پی پی پی کے درمیان پاور شیئرنگ، بلاول کی بطور وزیرخارجہ واپسی کا امکان
- تربیتی ورکشاپ کا انعقاد، 'تحقیقاتی، ڈیٹا پر مبنی صحافت ماحولیاتی رپورٹنگ کے لئے ناگزیر ہے'
- پی ٹی آئی نے 9 مئی کو احتجاج کا پلان ترتیب دے دیا
- گندم اسکینڈل؛ تحقیقاتی کمیٹی آج رپورٹ پیش کرے گی
- اے آئی ٹیکنالوجی نایاب عوارض کی قبل از وقت تشخیص کرسکتی ہے، تحقیق
- لِنکڈ اِن نے صارفین کے لیے گیمز متعارف کرا دیے
کراچی میں میاں تیمورکے قتل پر ادریس تبسم کی مذمت
ڈگری: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ڈویژنل نائب صدر محمد ادریس تبسم نے کراچی میں مسلم لیگ (ن) کے جوائنٹ سیکریٹری میاں تیمور اور ان کے والد میاں ارباب کو ٹارگٹ کرکے قتل کرنے کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہاکہ موجودہ حکومت دہشت گردوں کے آگے بے بس ہوچکی ہے۔
روزانہ بے گناہ انسانوں کا خون بہایا جارہا ہے مگر حکومت چین کی بانسری بجا رہی ہے۔ انھوں نے ڈگری میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ جتنی ٹارگٹ کلنگ موجودہ حکومت کے دور میں ہورہی ہے اس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی۔
علاوہ ازیں سینئر نائب صدر لیاقت شاہ، محمد رمضان، اسد اللہ مہر، محمد وسیم، عاطف جمیل اور دیگر رہنمائوں نے بھی واقعے کی مذمت کی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔