- ملکی معیشت میں بہتری کے لیے بڑے پیمانے پر اصلاحات کرنے جارہے ہیں، وزیراعظم
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
- کراچی میں گرمی کی لہر برقرار، منگل کو پارہ 40 تک جانے کا امکان
- سعودی عرب میں لڑکی کو ہراساں کرنے پر بھارتی شہری گرفتار
- رجب طیب اردوان پاکستان کے سچے اور مخلص دوست ہیں، صدر مملکت
- کراچی: او اور اے لیول امتحانات میں بدترین بد انتظامی سے ہزاروں طلبہ اذیت کا شکار
- عجیب و غریب ڈیزائن کی حامل گاڑیاں
- سرجری سے انکاری معمر افراد کیلئے انتباہ
- صوتی آلودگی کے پرندوں پر مرتب ہونے والے سنگین اثرات
- شہباز شریف اور بلاول حکومت پی ٹی آئی کے حوالے کردیں، فضل الرحمان
- بھارتی وزیر خارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
- مانیٹری پالیسی جاری، شرح سود بائیس فیصد کی سطح پر برقرار
- خیبر پختون خوا میں بارشوں سے تین روز کے دوران 10 افراد جاں بحق
- انوکھا انداز؛ نیوزی لینڈ ٹی-20 ٹیم کا اعلان 2 بچوں نے کیا
- علی رضا عابدی کے قتل میں ملوث چار مجرموں کو عمر قید کا حکم
- تحریک انصاف کے بیک ڈور کسی سے مذاکرات نہیں ہورہے، بیرسٹر گوہر
- سکھوں کے حقوق اور آزادی کیلیے آواز بلند کرتے رہیں گے؛ کینیڈین وزیراعظم
- پنجاب سے گزشتہ سال ڈھائی ہزار بچے اغوا، 891 جنسی زیادتی کا نشانہ بنے
- اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفی دیدیا
- عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
بھارت نے تیج بہادرکی وڈیو کا ملبہ بھی پاکستان پر ڈال دیا
نئی دہلی: بھارت نے دال روٹی کی دہائی دینے والے فوجی تیج بہادر کا ملبہ بھی پاکستان کے سر ڈال دیا، بھارتی انٹیلی جنس اداروں نے الزام عائد کیا ہے کہ تیج بہادر کی وڈیو چلانے والی 24 میں سے 21 ویب سائٹ پاکستان سے چلائی جارہی تھیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق تیج بہادر کی وڈیو نے بھارتی فوجیوں کو ملنے والے کھانے کا پول کیا کھولا، بھارتی بوکھلا گئے، تیج بہادر کی وڈیو وائرل ہونے کا الزام بھی پاکستانی ویب سائٹوں پر ڈال دیا۔ بھارتی وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ بھی کہنے پر مجبور ہوگئے کہ فوجی فیس بک اور واٹس ایپ پر وڈیو شیئر نہ کریں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔