- میکسیکو میں چوہے کا سوپ بیچنے والی واحد دکان
- ایسٹرازینیکا کووِڈ ویکسین سنگین بیماری کا سبب بن سکتی ہے، کمپنی کا اعتراف
- لاکھوں صارفین کا ڈیٹا چُرا کر فروخت کرنے والے اکاؤنٹس پر پابندی عائد
- مالیاتی پوزیشن آئی ایم ایف کے معاشی استحکام کے دعوؤں پر سوالیہ نشان
- چینی پاور پلانٹس کے بقایاجات 529 ارب کی ریکارڈ سطح پر
- یہ داغ داغ اُجالا، یہ شب گزیدہ سحر
- یکم مئی کے تقاضے اور مزدوروں کی صورت حال
- گھٹیا مہم کسی کے بھی خلاف ہو ناقابل قبول ہے:فیصل واوڈا
- چیمپئنز ٹرافی 2025؛ ٹیموں کو شیڈول بھیج دیا ہے، چیئرمین پی سی بی
- پنجاب کی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، 49 افسران کے تبادلے
- یوم مزدور پر صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات
- بہاولپور؛ زیر حراست کالعدم ٹی ٹی پی کے دو دہشت گرد اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
- ذوالفقار علی بھٹو لا یونیورسٹی میں وائس چانسلر کے لیے انٹرویوز، تمام امیدوار ناکام
- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- گجر، اورنگی نالہ متاثرین کے کلیمز داخل کرنے کیلیے شیڈول جاری
- نادرا سینٹرز پر شہریوں کو 30 منٹ سے زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑے گا، وزیر داخلہ
- ڈونلڈ ٹرمپ پر توہین عدالت پر 9 ہزار ڈالر جرمانہ، جیل بھیجنے کی تنبیہ
- کوئٹہ میں مسلسل غیر حاضری پر 13 اساتذہ نوکری سے برطرف
- آن لائن جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ میں ملوث ملزم گرفتار
- انکم ٹیکس جمع نہ کروانے والے پانچ لاکھ سے زائد شہریوں کی موبائل سمز بلاک
پاکستان کی حیران کن کارکردگی نے ویرات کوہلی کوپریشان کردیا
بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم اعدادوشماریا جو کچھ پہلے ہوااس پریقین نہیں رکھتے، فائنل میں جو بھی ٹیم اچھا کھیلی وہی کامیاب ہوگی۔ بحیثیت ٹیم ہمارا مقصد یہی ہوتا ہے کہ فتح کیلیے کھیلیں۔ ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ چند ٹیمیں اچھا آغاز کرتی ہیں لیکن بعد میں بہتر نہیں کھیل پاتیں جب کہ چند خراب کارکردگی کے بعد کم بیک کرتی ہیں، پاکستان نے ایسا ہی کیا۔
اس خبر کو بھی پڑھیں :پاکستان نے فائنل میں بھارت کے خلاف جارحانہ کرکٹ پلان بنالیا
بھارتی کپتان کا کہنا تھا کہ ہر کوئی جانتا ہے کہ پاکستان کی ٹیم میں کئی ایسے باصلاحیت کھلاڑی ہیں کہ ان کا دن اچھا ہوتو دنیا کی کسی بھی ٹیم کوہراسکتے ہیں۔ کوہلی نے فائنل میچ کیلیے اپنی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہ کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ ہردیک پانڈیا بہترین بولر، جارح مزاج بیٹسمین اور عمدہ فیلڈر ہیں، ان کی وجہ سے ٹیم متوازن ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔