- جج کی دہری شہریت پر ایم کیو ایم، ن لیگ اور آئی پی پی اراکین قومی اسمبلی کی تنقید
- مولانا فضل الرحمٰن نے پی ٹی آئی کے ساتھ اتحاد کا اشارہ دے دیا
- فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر از خود نوٹس، سپریم کورٹ میں سماعت آج ہوگی
- خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول جاری کرنے پر اتفاق
- تاجر دوست اسکیم پر عملدرآمد کیلیے 6 بڑے شہروں کے ڈپٹی کمشنرز کو اہم مراسلہ جاری
- پاکستان معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے، وزیر اعظم
- عرب ممالک کا سربراہی اجلاس، فلسطین میں جارحیت فوری روکنے کا مطالبہ
- ہاکی کےکھیل کی بہتری کے لئے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے، وزیراعظم شہباز شریف
- زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ڈیڑھ کروڑ ڈالرز کا اضافہ
- بلوچستان حکومت کا نوجوانوں کی فلاح و بہبود کیلیے فیسلیٹیشن سینٹرز بحال کرنے کا فیصلہ
- سچن ٹنڈولکر کے سیکیورٹی گارڈ نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی
- ’فلسطینیوں کی ہولناک نسل کشی‘: عالمی عدالت انصاف میں جنوبی افریقا کے دلائل مکمل
- بانی پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ، بشری بی بی نے خون دینے سے انکار کردیا
- نیلم جہلم پراجیکٹ کی لاگت میں اضافہ؛ ذمہ داروں کے تعین کیلئے کابینہ کمیٹی بنانے کا اعلان
- آزاد کشمیر میں ہونے والی کشیدگی میں ہمسایہ ملک کا تعلق نکل رہا ہے، وفاقی وزیرداخلہ
- میں اپنے قانونی پیسے سے جہاں چاہوں آج بھی سرمایہ کاری کروں گا، محسن نقوی
- غزہ پر فوجی حکمرانی کا خواب؛ اسرائیلی کابینہ میں پھوٹ پڑ گئی
- قومی اسمبلی اجلاس: طارق بشیر نے زرتاج گل کو نازیبا الفاظ کہنے پر معافی مانگ لی
- پاکستان کو بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی
- آئی او ایس اپ ڈیٹ کے بعد صارفین کو نئی مشکل کا سامنا
مانیٹرنگ جج کا بینظیر بھٹو قتل کیس میں تاخیر کا نوٹس، میرٹ پر فوری نمٹانے کا حکم
راولپنڈی: پنجاب بھر کی تمام 14 انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالتوں کے ہائیکورٹ کے مانیٹرنگ جج جسٹس عبدالسمیع خان نے سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس میں مسلسل تاخیرکا سخت نوٹس لیتے ہوئے اسے فوری میرٹ پر نمٹانے کا حکم دیا ہے۔
فاضل مانیٹرنگ جج نے راولپنڈی سمیت پنجاب بھرکی تمام انسداد دہشت گردی کی عدالتوں کے سیکیورٹی نظام پر بھی مکمل عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے سیکیورٹی مزید سخت کرنے کے احکام جاری کیے ہیں، فاضل جج نے تمام پرانے مقدمات فوری نمٹانے کی ہدایات جاری کرتے ہوئے ججز کو حکم دیا ہے کہ پرانے مقدمات میں کسی بھی صورت بلاجواز التوا نہ دیا جائے، سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس 9 سال 6 ماہ 5 دن سے زیر التوا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔