- لاہور کے اسپتال میں ڈکیتی، ڈاکوؤں نے مریضوں اور عملے کو لوٹ لیا
- پی سی بی نے قومی ٹیم کے کوچز کا باقاعدہ اعلان کردیا
- وزیراعظم کی صدر اسلامی ترقیاتی بینک سے ملاقات، مختلف منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ
- عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے این آر او چاہتے ہیں جو انہیں نہیں ملنا، عظمی بخاری
- برطانیہ؛ بچیوں کیساتھ جنسی زیادتی پر 24 ملزمان کو 346 سال قید
- خراب پرفارمنس؛ صائم، عثمان، اعظم خان کا مستقبل کیا ہوگا؟ کپتان کا بیان آگیا
- کراچی میں دیوروں کے ہاتھوں بھابھی قتل
- کراچی اور بلوچستان پولیس کو مطلوب بی ایل اے کا دہشتگرد ساتھی سمیت گرفتار
- رشتے دار کو خون دینے اسپتال آنے والا نوجوان حادثے میں جاں بحق
- امریکی جامعات میں اسرائیل مخالف مظاہرین پر پولیس کا حملہ؛ متعدد طلبا زخمی
- ہوائی اڈوں کی آؤٹ سورسنگ میں مختلف ممالک کا اظہار دلچسپی
- ایف بی آر کے گریڈ 20 تا 22 کے 36 افسروں کے تقرر و تبادلے
- پی ٹی آئی مذاکرات کے بجائے ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، شرجیل میمن
- ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی ناکامی کی تحقیقات کیلیے کمیٹی قائم
- پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
- آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا امکان
- ٹی20 ورلڈکپ؛ بازید خان نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا بتادیا
- خیبر پختونخوا؛ تحصیل کونسل کے چیئرمینز کی 6خالی نشستوں پر پولنگ جاری
- غیر ملکی ماہرین کی خدمات کیلیے قوانین میں نرمی کی سمری منظور
- یوٹیوب کا اشتہارات کے متعلق نئے فیچر کی آزمائش
بی پی ایل میں شاہد آفریدی کی ٹیم ڈھاکا پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہوگئی
ڈھاکا: بنگلادیش پریمیئر لیگ میں شاہد آفریدی کی ٹیم ڈھاکا ڈائنامائٹس نے کھلنا ٹائٹنز کو 4 وکٹ سے مات دے کر پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن پا لی۔
ڈھاکا ڈائنامائٹس اور کھلنا ٹائٹنز کے درمیان کھیلے جانیوالے میچ میں شاہد آفریدی ایک وکٹ لے پائے اور رن بھی ایک ہی بنایا تاہم کیرون پولارڈ55 اور جوہرالاسلام45 رنزبناکر نمایاں رہے جب کہ ٹیم نے ہدف 19.5 اوورز میں 6 وکٹ پر حاصل کرلیا۔ اس سے قبل ناکام سائیڈ نے 5 وکٹ پر 156 رنز جوڑے، کارلوس بریتھ ویٹ 64 ناٹ آؤٹ بناکر نمایاں رہے جب کہ ابوحیدر نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
علاوہ ازیں دن کے دوسرے میچ میں کومیلا وکٹورینز نے چٹاگانگ وکنگز کو 6 وکٹ سے ہرادیا جب کہ ناکام سائیڈ کے کپتان مصباح الحق نے 16رنز بنائے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔