تازہ ترین 
< >
rss

 اے ایف پی/ویب ڈیسک

روس نوازباغیوں کا یوکرین سے علیحدگی کے لئے ریفرنڈم میں کامیابی کا اعلان

روس نوازعلیحدگی پسند دہشت گرد ہیں اورشورش زدہ صوبوں میں ریفرنڈم کا انعقاد ملک کے خلاف سازش ہے، قائم مقام صدر یوکرین

May 12, 2014

عراق میں عسکریت پسندوں نے 20 فوجیوں کو اغوا کے بعد قتل کردیا

شدت پسندوں کی جانب سے 5 مئی کو فوجیوں کو اغوا کیا گیا جن کی مسخ شدہ لاشیں ملیں، حکام

May 11, 2014

افغانستان میں نیٹو ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 5 فوجی ہلاک

ہیلی کاپٹر کو طالبان نے نشانہ نہیں بنایا بلکہ حادثہ فنی خرابی کے باعث پیش آیا، ترجمان نیٹو

April 26, 2014

اسرائیل نے فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے سے انکار کردیا

فلسطینی قیادت عالمی سطح پر سفارتکاری نہ بڑھانے کی یقین دہانی کرادے تو قیدی رہا کردیئے جائیں گے،وزیر انصاف

April 4, 2014

قاہرہ میں یکے بعدیگرے 3 دھماکے، پولیس آفیسر ہلاک، 6 زخمی

قاہرہ یونیورسٹی کے باہرسیکیورٹی چیک پوسٹ کے قریب 3 دھماکے ہوئے جبکہ کار میں نصب چوتھا بم ناکارہ بنا دیا گیا،پولیس حکام

April 2, 2014

تعلیمی اداروں اور فوج میں خواتین سے زیادتی کے بڑھتے واقعات تشویش کا باعث ہیں، امریکی صدر

تعلیمی اداروں اور فوج میں ہر 5 خواتین میں سے ایک کو جنسی تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے، وائٹ ہاؤس

January 25, 2014

مصر میں پولیس اورمعزول صدرمرسی کے حامیوں میں جھڑپ، 11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

قاہرہ اور اسماعیلیہ میں حالات پر قابو پانے کیلئے سیکیورٹی فورسز نے مظاہرین پر آنسو گیس اورربڑ کی گولیاں استعمال کیں

January 3, 2014

بنگلا دیش میں سیاسی ابتری؛ سری لنکا کی ایشیا کپ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میزبانی کی پیشکش

ایشین کرکٹ کونسل کو ٹورنامنٹ کسی اورمقام پر منتقل کرنا ہے تو سری لنکا میزبانی کیلئے تیار ہے،سیکرٹری سری لنکن بورڈ

January 3, 2014

امریکا میں گزشتہ ماہ حیران کن طور پر2لاکھ 4ہزارملازمتیں فراہم

یکم سے 16 اکتوبر تک لاکھوں وفاقی ملازمین کو عارضی طور پر فارغ کرنے کے باعث بیروزگاری کی شرح 7.3 فیصد ہو گئی۔

November 10, 2013

پی ٹی اے نے ہم جنس پرستی سے متعلق پاکستانی ویب سائٹ پر پابندی لگادی

پی ٹی اے نے اس سلسلے میں کسی بھی قسم کا موقف دینے سے انکار کردیا ہے۔

September 26, 2013
38