تازہ ترین 
< >
rss

 اے ایف پی/ویب ڈیسک

نائجیریا میں شدت پسند تنظیم بوکو حرام کے حملوں میں 54 افراد ہلاک، متعدد زخمی

فوج کو حملے کی بروقت اطلاع کردی گئی تھی تاہم انہوں نے متاثرہ علاقوں میں جانے کی زحمت تک گوارہ نہ کی،حکومتی ترجمان

June 30, 2014

سنگین سے طالبان کا قبضہ چھڑا کر 260 طالبان ہلاک کردیئے،افغان سکیورٹی فورسز

طالبان کا ہلمند پر کنٹرول کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہے،ترجمان افغان وزارت خارجہ

June 29, 2014

عراقی فوج کا تکریت سے داعش کا قبضہ چھڑانے کا دعویٰ، 60 شدت پسند مارے گرائے

تکریت میں گورنر ہیڈ کوارٹر حکومتی کنٹرول میں آچکا ہے، عراقی حکومت

June 28, 2014

یمن میں دہشت گردوں کا ایئرپورٹ پر حملہ، 6 حملہ آوروں سمیت 8 اہلکار ہلاک

حملہ آوروں نے پہلے آرمی ہیڈکوارٹر کے قریب خودکش حملہ کیا جس کے بعد ایئرپورٹ کی حدود میں فائرنگ کرتے ہوئے داخل ہوگئے

June 26, 2014

روسی پارلیمنٹ نے صدر پوٹن سے یوکرین فوج بھیجنے کا اختیارواپس لے لیا

پارلیمنٹ میں صدر سے یوکرین فوج بھیجنے کا اختیارواپس لینے کی قرارداد کےحق میں153 اور مخالفت میں صرف ایک ووٹ ڈالا گیا

June 25, 2014

شکست خوردہ اسپین کی ٹیم کا طیارہ وطن واپسی پر آسمانی بجلی کی زد میں آگیا

اسپین کے فٹبال کے سفر کے بارے میں کہا جا سکتا ہے کہ جیسا آغاز ویسا اختتام

June 24, 2014

عراق میں متحدہ حکومت کا قیام ہی باغیوں سے نجات کا واحد راستہ ہے، جان کیری

رواں ماہ لڑائی میں ا ب تک ایک ہزار 70 سے زائد افراد ہلاک اور 658 سے زائد زخمی ہوچکے ہیں، اقوام متحدہ

June 24, 2014

اردن کی عدالت نے بیوی اوراس کے مبینہ عاشق کو قتل کرنیوالے پاکستانی کو سزا سنا دی

ملزم نے شک کی بنیاد پر بیوی اور اس کے مبینہ عاشق کو قتل کرنے کے بعد خود کو پولیس کے حوالے کردیا تھا

June 19, 2014

عراق نے شدت پسندوں کے خلاف امریکا سے فضائی حملے کی درخواست کردی

عراق نے شدت پسندوں سے نمٹنے کے لیے امریکہ سے فضائی حملوں کی باقاعدہ درخواست کردی ہے

June 18, 2014

عراقی تنظیم ’’داعش‘‘ کے شدت پسند برطانوی سلامتی کیلئے بڑا خطرہ ہیں، ڈیوڈ کیمرون

عراقی شدت پسند ان برطانوی جہادیوں سے زیادہ خطرناک جو افغانستان اور پاکستان سے واپس برطانیہ آئے،برطانوی وزیراعظم

June 18, 2014
36