- پروسٹیٹ کینسر کی بہتر انداز میں تشخیص کرنے والا اے آئی ماڈل
- دنیا کا سب سے پستہ قد شادی شدہ جوڑا
- گوگل پوڈکاسٹ ایپ کب بند کی جائے گی؟
- ٹی 20 ورلڈ کپ، آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
- مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں عید الضحیٰ کی نماز ادا کر دی گئی
- پاکستان کی بوہری برادری آج عید الضحیٰ منا رہی ہے
- عالمی ٹائٹل پر نظریں جمائے نئے چیلنجز کیلئے تیار
- ورلڈ کپ میں شرمناک شکست: صرف باتیں نہیں عملی اقدامات کی ضرورت
- ٹی 20 ورلڈ کپ؛ نمیبیا کو شکست دے کر انگلینڈ سپر 8 کی دوڑ میں شامل
- کراچی: آن لائن خریدی گئی منشیات برآمد، پولیس اہلکار سمیت 4 ملزمان گرفتار
- رفح میں بکتر بند گاڑی پر حملے میں 8 اسرائیلی فوجی ہلاک
- سعودی سیکیورٹی فورسز کا حج کے انتظامات کیلئے اے آئی کا استعمال
- ناتجربہ کار سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے پانچ سالہ بچہ جاں بحق
- سعودی حکومت کو مطلوب قتل کا اشتہاری مجرم گرفتار
- خضدار سے صحافی صدیق مینگل کے قتل میں ملوث بی ایل اے کا کارندہ گرفتار
- پشاور میں 72 سالہ شخص کی 13 سالہ بچی کے ساتھ شادی کی کوشش ناکام
- کراچی میں پلاسٹک بیگز سے سڑک کی تعمیر کا تجربہ کامیاب
- ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت اور کینیڈا کا میچ بارش کے باعث منسوخ
- تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کی شرح کم کرنے کی تجویز منظور
- عالمی بینک نے پاکستان کو مزید 15 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی
سلمیٰ آغا کی وجہ سے شوبز کیریئر میں بہت نقصان اٹھانا پڑا، جاوید شیخ
![فوٹو : ویب ڈیسک](https://c.express.pk/2024/05/2643572-jolldddydfsdf-1716478938-281-640x480.jpg)
فوٹو : ویب ڈیسک
لاہور: پاکستان کے نامور اداکار جاوید شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنی سابقہ اہلیہ کی وجہ سے فلمی کیریئر میں بہت زیادہ نقصان اٹھانا پڑا۔
ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے بتایا کہ سلمیٰ آغا کی وجہ سے انہیں ماضی میں بالی وڈ کی ایک بڑی فلم میں مرکزی کردار کرنے کا موقع گنوانا پڑا۔
جاوید شیخ کا کہنا تھا کہ بالی وڈ فلم ’خون بھری مانگ‘ میں انہیں ریکھا کے ساتھ کاسٹ کیا گیا لیکن اہلیہ کے اصرار پر انہیں پیچھے ہٹنا پڑا۔
اداکار کا کہنا تھا کہ سلمیٰ آغا پاکستانی فلموں کو حقارت سے دیکھتی تھیں اس لئے انہیں متعدد فلمیں اپنی بیوی کی وجہ سے چھوڑنی پڑیں۔
واضح رہے کہ جاوید شیخ اور سلمیٰ آغا نے 80 کی دہائی میں شادی کی جو کچھ ہی عرصہ چل سکی اور پھر دونوں نے طلاق لے کر اپنی راہیں جدا کر لیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔