تازہ ترین 
< >
rss

 اے ایف پی/ویب ڈیسک

دہشتگردی کے الزام میں گرفتار افراد سے سی آئی اے کا تفتیشی طریقہ کار انتہائی ظالمانہ تھا، امریکی رپورٹ

سی آئی اے کی خوفناک سزاؤں اور ان کے تفتیشی طریقہ کار سے دنیا بھر میں امریکی مفادات کو نقصان پہنچا، براک اوباما

December 9, 2014

خواتین فٹبالرز نے مصنوعی گھاس پر ورلڈ کپ کے میچز کےانعقاد کو جنسی امتیاز قراد دے دیا

ورلڈ کپ سے قبل انڈر 17 اور انڈر 20 ورلڈ کپ کے مقابلے بھی مصنوعی گھاس کے تحت معنقد کیئے جا چکے ہیں۔ فیفا

December 7, 2014

4 سال کی محنت کے بعد تیار امریکی خلائی شٹل’’اورین‘‘ اپنی پہلی اڑان ہی نہ بھرسکی

کینیڈی اسپیس سینٹرمیں موجود 27000 سیاح اور خلائی سفر میں دلچسپی رکھنے والےماہرین اورین کی اڑان کاانتظار ہی کرتے رہ گئے

December 4, 2014

چیچنیا میں شدت پسندوں اور پولیس کے درمیان جھڑپ، 10اہلکاروں سمیت 19 افراد ہلاک

شدت پسند جدید اسلحہ سے لیس تھے اوروہ کوئی بڑی دہشت گردی کی کارروائی کرنے کے ارادے سے آئے ،حکام

December 4, 2014

جرمنی میں مسلم خاتون نے جان کی بازی ہار کر 2 لڑکیوں کی عزت بچالی

البے راک نے بہادری اور ہمت کی شاندار مثال قائم کی ہے جسے ہمیشہ رول ماڈل کے طور پر یاد رکھا جائے گا، جرمن صدر

December 3, 2014

برطانیہ کے مختلف شہروں کے بازارمیدان جنگ بن گئے

برطانیہ کے ایک بڑے ریٹلراسٹور پر لوگوں نے ایک دوسرے پر گھونسوں اور مکوں کی بارش کرڈالی

November 29, 2014

پاکستانی نژاد برطانوی شہری پر پاکستان میں قتل کرنے کے الزام میں مقدمہ درج

برطانوی شہری طارق رانا نے27 جولائی 2013 میں غلام آسیہ نامی خاتون کو لاہورمیں قتل کردیاتھا،اسکاٹ لینڈیارڈ

November 28, 2014

فن لینڈ کی پارلیمنٹ میں ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی درجہ دینے کی قرارد داد منظور

فن لینڈ کی پارلیمنٹ میں ہم جنس پرستوں کو شادی کی قانونی اجازت دینے کے بل کے حق میں 105 جبکہ مخالفت میں 92 ووٹ ڈالے گئے

November 28, 2014

ایبولا وائرس کی تشخیص صرف 15 منٹ میں سوٹ کیس لیبارٹری سے ممکن

شمسی توانائی سے چلنے والی سوٹ کیس کے سائز کی اس نئی لیبارٹری کو کہیں بھی باآسانی لے کر جایا جاسکتا ہے

November 28, 2014

کئی برطانوی اخبارات کی ویب سائٹس کو شام کے صدرکے حامی گروپ نے ہیک کرلیا

شام کےصدر بشار الاسدکے حامی گروپ نے ڈیلی ٹیلی گراف،انڈیپینڈنٹ اور ایوننگ اسٹینڈرڈ کی ویب سائٹس کو بھی ہیک کیا

November 27, 2014
28