تازہ ترین 
< >
rss

 اے ایف پی/ویب ڈیسک

مینگورہ میں اسکول ٹیچر کے ہاتھوں حادثاتی فائرنگ سے طالب علم جاں بحق

آرمی پبلک اسکول پردہشت گردوں کے حملے کے بعد خیبرپختونخوا کے اسکولوں میں اساتذہ کو اسلحہ رکھنے کی خصوصی اجازت ہے

June 11, 2015

ترک عدالت نے پولیس اہلکار کو 600 پودے لگانے کی انوکھی سزا سنا دی

پولیس اہلکار کو مظاہرے کے دوران خاتون پر شیل چلانے کے جرم میں سزا دی گئی جسے بعد ازاں تبدیل کردیا گیا

June 11, 2015

لاہور ایئر پورٹ سے 5 تھائی باشندے اسلحہ سمیت گرفتار، اے ایس ایف

گرفتار افراد کے قبضے سے 32 بور کی پستول اور گولیاں برآمد کی گئی ہیں، حکام

June 11, 2015

حیات کی ابتدا کا راز جاننے کیلئے ’’لارج ہیڈن کولائیڈر‘‘ تجربے کا دوبارہ کامیاب آغاز

سائنسدان سوئٹزرلینڈ اورفرانس کی سرحد پر100 میٹرگہری سرنگ میں کائنات کے رازوں کو سامنے لانے کیلئے تجربات کررہے ہیں

June 4, 2015

عالمی دباؤ پر سیپ بلاٹر نے فیفا کی صدارت سے استعفیٰ دیدیا

مسلسل پانچویں بار صدر منتخب ہونے والے سیپ بلاٹر کوفیفا میں بڑے پیمانے پر کرپشن کے الزامات کا سامنا تھا

June 3, 2015

شامی فوج کی داعش کے ٹھکانوں پر بمباری، 140 افراد ہلاک

فوجی طیاروں نے داعش کے کئی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جب کہ ہلاکتوں میں مزید اضافے کا بھی خدشہ ہے

May 26, 2015

محمد مرسی کی سزائے موت کی مذمت کرنے پر مصر کا پاکستان سے احتجاج

پاکستان سفیر کو وزارت خارجہ طلب کیا گیا جب کہ پاکستان کی مذمت کو مصر کے اندرونی معاملات میں مداخلت قرار دیا گیا

May 26, 2015

آئر لینڈ عوامی رائے سے  ہم جنس پرستوں کو شادی کی اجازت دینے والا پہلا ملک بن گیا

43 میں سے 40 حلقوں سے حاصل ہونے والے سرکاری نتائج کے مطابق 62.3 فیصد عوام نے ہم جنس پرستی کی شادی کے حق میں ووٹ دیا

May 24, 2015

سری لنکن بورڈ کے اہلکاروں نے خواتین کرکٹرز کو جنسی تعلقات پر مجبور کیا، تحقیقاتی کمیشن

تحقیقاتی کمیشن نے سری لنکن بورڈ کے 2 اہلکاروں کو خواتین کھلاڑیوں کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کا ذمہ دار ٹھہرایا

May 23, 2015

جرمنی میں 65 سالہ خاتون نے 4 بچوں کو جنم دے دیا

خاتون انیگرٹ راؤنگ اس سے قبل بھی 13 بچوں کی ماں اور 7 پوتے پوتیوں کی دادی ہیں

May 23, 2015
19