- احسان سوات میں ری ہیبلی ٹیشن مکمل کریں گے
- بارش کی دخل اندازی ؛ آئی سی سی پر تنقید کے تیر برس پڑے
- اینڈی فلاور نے محمد رضوان کو کپتانی کیلیے بہترین آپشن قرار دے دیا
- سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کرنے کی بازگشت سنائی دینے لگی
- فلسفۂ قربانی اور عصرِ حاضر
- عیدالاضحیٰ پر صدرمملکت اور وزیراعظم کی جانب سے قوم کو مبارک باد
- ملک بھر میں آج عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبےسے منائی جائے گی
- کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں بے قابو گائے کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق
- موٹروے پولیس نے لاکھوں کے گم شدہ زیوارت خاتون کو لوٹا دیے
- ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں پانچ دہشتگرد ہلاک
- آخری گروپ میچ میں آئرلینڈ کو شکست، پاکستان کا ٹی 20 ورلڈ کپ میں سفراختتام پذیر
- اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی کارکنان کا احتجاج، 7 گرفتار
- بھارت: سیلون میں اپنے لعاب سے مساج کرنے والا حجام گرفتار
- ایک سیاسی جماعت ملک سے باہر بھی پاکستان کے خلاف سازش کر رہی ہے، بیرسٹرعقیل ملک
- پاکستان ٹیم کی ناقص پرفارمنس پر تمیم اقبال کی شاہد آفریدی سے اپیل
- ایس ایس جی سی کا عید کے پہلے دو دنوں میں گیس کی بندش نہ کرنے کا اعلان
- پودے بھی اپنے اندر ذہانت رکھتے ہیں، ماہرین
- باول کینسر کے علاج کے متعلق اہم پیشرفت
- عید کے دوران گوشت کا زیادہ استعمال صحت کیلئے نقصان دہ ہوسکتا ہے، ماہرین
- سندھ میں تعلیمی اداروں، ہسپتالوں اور کلینکس پر بھی 15 فیصد سیلزٹیکس عائد
عراق نے شدت پسندوں کے خلاف امریکا سے فضائی حملے کی درخواست کردی
جدہ: عراق نے شدت پسندوں سے نمٹنے کے لیے امریکا سے فضائی حملوں کی باقاعدہ درخواست کردی ہے۔
جدہ میں صحافیوں سے گفتگو میں عراقی وزیر خارجہ ہوشیار زیباری نے بتایا کہ عراقی حکومت نے باضابطہ طور پر امریکا سے درخواست کی ہے کہ وہ دہشت گردوں کے خلاف فضائی کارروائی کرے ۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ درخواست دونوں ممالک کے درمیان طے شدہ سیکورٹی معاہدے کے تحت کی گئی ہے۔
واضح رہے کہ عراق میں عسکریت پسند تنظیم ” داعش ” نے ملک کے دوسرے بڑے شہر موصل سمیت کئی دیگر شہروں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے جبکہ عراقی فوج دارالحکومت بغداد تک محدود ہوکر رہ گئی ہے، تازہ کارروائی میں حکومت مخالفین نے ملک کی سب سے بڑی آئل ریفائنری پر بھی قبضہ کرلیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔