تازہ ترین 
< >
rss

 شاہدہ پروین

خیبرپختونخوا میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا

رواں سال اب تک خیبر پختونخوا سے پولیو کیسز کی تعداد 3 ہوگئی

January 29, 2020

خیبرپختونخوا میں صحت سہولت پروگرام کو نادرا سے منسلک کرنے کی تیاری مکمل

صحت انصاف کارڈز کے حامل خاندانوں کا باضابطہ ڈیٹا بیس تیار کیا جائے گا

January 29, 2020

لیڈی ریڈنگ اسپتال انتظامیہ نے مریضوں کیلئے بیڈز کی تعداد کم کردی

مریضوں کےلئے بیڈز کی تعداد کم ہونے کے بعد اب کئی مریض بیڈز نہ ملنے کے مسائل سے دوچار ہیں

January 26, 2020

خیبرپختونخوا میں پرائمری ہیلتھ کیئر کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے نئے منصوبے پر کام کا آغاز

منصوبے میں ان چار اضلاع کو شامل کئے جانے کا امکان ہے جن میں افغان مہاجرین کمیونٹی موجود ہے

January 21, 2020

پشاور میں نمونیہ کا مرض بچوں میں اموات کی بڑی وجہ

اسپتال کے اعداد و شمار کے مطابق صرف نمونیہ کے مرض کے باعث ایک سال میں 699بچوں کو داخل کیا گیا ہے

January 19, 2020

2020  کا پہلا پولیو کیس خیبر پختونخوا سے رپورٹ

گزشتہ سال ملک بھر میں پولیو کیسز کی تعداد 136 رہی

January 19, 2020

خیبرپختونخوا سے پولیو کا مزید ایک کیس سامنے آگیا

صوبہ سندھ 25، صوبہ پنجاب 8، صوبہ بلوچستان 11 کیسز کے ساتھ سرفہرست ہے

January 14, 2020

ملک کے مختلف علاقوں سے ایک ہی دن میں 6 پولیو کیسز کی تصدیق

ایک سال کے دوران ملک بھر میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی مجموعی تعداد 134ہوگئی

January 9, 2020

ملک بھر میں مزید 6 بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

رواں برس پولیو سے متاثرہ کیسز کی تعداد اب 111 ہوگئی ہے

December 19, 2019

خیبرپختونخوا میں ایک ہی دن مزید 4 بچے پولیو کا شکار

رواں برس خیبرپختونخوا میں پولیو کیسز کی تعداد 72ہوگئی

December 12, 2019
10