تازہ ترین 
< >
rss

 میاں اصغر سلیمی

انٹرنیشنل ہاکی؛ پاکستان کو 14 سال بعد میزبانی مل گئی

6 ملکی ایونٹ میں اومان، بنگلہ دیش، ترکی، قازقستان، چین اور سری لنکا شریک ہوں گے۔

August 4, 2018

پی ایچ ایف ملازمین 2 ماہ کی تنخواہوں سے محروم

فنڈز کی عدم دستیابی پرمسائل کے شکار افراد کو آئندہ ماہ عید کی خوشیاں ماند پڑنے کا خدشہ

July 31, 2018

پاکستان ہاکی فیڈریشن کھلاڑیوں کی مقروض ہو گئی

چیمپئنز ٹرافی کے سوا کروڑ، ایشین گیمز کے 80 لاکھ روپے پلیئرز کو نہ مل سکے، گرانٹ ملتے ہی ادائیگیاں کردیں گے، شہباز

July 30, 2018

نئے پاکستان میں کھیلوں کے میدان کیسے ہوں؟

عمران خان کو فیڈریشنز میں سیاسی تقرریوں کا خاتمہ کرنا ہوگا

July 29, 2018

پی ٹی آئی کی کامیابی؛ اسپورٹس فیڈریشنز میں تبدیلی کی لہر چلے گی

خالد سجادکھوکھر سمیت سیاسی بنیادوں پر پُرکشش عہدے حاصل کرنے والوں کو گھر کی راہ لینا پڑے گی۔

July 28, 2018

عمران خان کا وزیر اعظم بننے کا خواب حقیقت میں بدلنے کے قریب

دوبارہ برسر اقتدار پر آنے کیلئے مسلم لیگ ن اورپیپلز پارٹی کے ساتھ ایک بار پھر آپس میں ڈیل کر سکتی ہیں۔

July 26, 2018

ایشین گیمز؛ سرکاری خرچ پر 245 ایتھیلٹس انڈونیشیا جائیں گے

غیر الحاق شدہ فیڈریشنز کے 83 ایتھلیٹس و آفیشلز اپنے اخراجات پر سفر کریں گے

July 24, 2018

ڈوپنگ سے بچاؤ؛ ایشین گیمز سے قبل 2 روزہ سیمینار ہوگا

کھلاڑیوں اورکوچزکوممنوعہ ادویات سے دور رہنے کی آگاہی دی جائے گی

July 20, 2018

فٹبال کا نیا عالمی چیمپئن کون؟

فیصلہ کن جنگ آج ہوگی۔

July 15, 2018

ایشین گیمز؛ ایمن باکسرز رنگ میں رنگ جمانے کے لیے تیار

کیمپ میں ٹریننگ جاری، پہلی مرتبہ 3 پاکستانی خواتین ایکشن میں ہونگی

July 7, 2018
66