تازہ ترین 
< >
rss

 میاں اصغر سلیمی

پی ایس ایل ایلیمنیٹرز کے لیے تیاریاں مکمل، روٹس پر 300 کیمرے نصب

نشتر پارک میں عام شہریوں کی آمدورفت معطل، سخت چیکنگ کا سلسلہ جاری

March 20, 2018

کامن ویلتھ گیمز؛ کھلاڑی امیدوں پر پورا اتر سکیں گے؟

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کو1954سے کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کا اعزاز حاصل ہے۔

March 18, 2018

پاکستانی فٹبال کی بحالی کے لیے چین میدان میں آ گیا

یوتھ ایکسچینج، ڈیولپمنٹ،کوچ اور ریفری ایجوکیشن میں معاونت کا معاہدہ کر لیا۔

March 18, 2018

پی ایس ایل کا فیصلہ کن میلہ پاکستان میں سجانے کی تیاریاں

شائقین کا جوش وخروش عروج پر، اسلام آباد یونائیٹڈ کی کارکردگی کی دھوم

March 11, 2018

سابق ہاکی پلیئرز نے ویلفیئر فاؤنڈیشن بنانے کا اعلان کردیا

50 کے قریب ماضی کے اولمپئنز و انٹرنیشنل  پلیئرز اور 144 اضلاع کے نمائندے مدعو ہوں گے، نویدعالم

March 11, 2018

صفائی ستھرائی کے باوجود فیفا ہاؤس کی خستہ حالی برقرار

3 سال میں بہت نقصان ہوچکا فٹبال کی سرگرمیاں جلد بحال ہونگی، فیصل صالح

March 6, 2018

پاکستان سپر لیگ؛ ٹیموں میں برتری کی جنگ

کسی بھی ٹیم کو پریشان یا خوش ہونے کی ضرورت نہیں، اب بھی بہت کچھ تبدیل ہوسکتا ہے۔

March 4, 2018

ہاکی کے فروغ کیلیے ملک بھر میں اکیڈمیاں بنانے کا پروگرام

10 سے 15 اکیڈمیز قائم، پلیئرز پول کو 100 تک بڑھاتے ہوئے ان ہی میں سے قومی ٹیموں کا انتخاب کیا جائے گا، شہباز سینئر

February 26, 2018

قومی ہاکی ٹیم کا غیرملکی کوچ، فیصلہ پیر تک متوقع

کرسٹین بلنک،جمی ڈائر اور ہالینڈ کے روینٹ اولنٹ اولٹمینز سے بات چیت جاری

February 24, 2018

اسلام آباد یونائیٹڈ ایک نئے روپ میں نظر آئے گی، بولنگ کوچ سعید اجمل

سابق نمبر ون نمبر بولر سعید اجمل اولین ایڈیشن میں ٹائٹل پر قبضہ جمانے والی ٹیم کو اس بار پھر چیمپئن دیکھنا چاہتے ہیں۔

February 18, 2018
70