تازہ ترین 
< >
rss

 ایکسپریس نیوز

وقار یونس نے بولنگ بہتر بنا دی چھوٹے قد کا نہیں سوچتا، موسیٰ خان

ہوم کراؤڈ کے سامنے کھیلنے کا دباؤ کم اور اعتماد زیادہ ملتا ہے، میں محنت کررہا ہوں اور اپنی فٹنس و فارم پرتوجہ ہے،بولر

February 1, 2020

بابر اعظم اور شان مسعود نے فارم کی جھلک دکھا دی

پریکٹس میچ میں سنچریاں،اظہرکھاتہ نہیں کھول پائے، اسدکی اننگز2رنزپر تمام

January 31, 2020

ٹیسٹ اسکواڈ کے امیدواروں کی آج سے آزمائش

 فارم اور فٹنس3روزہ پریکٹس میچ میں جانچی جائے گی،اظہر اور بابر کپتان مقرر

January 30, 2020

بولرز کی کارکردگی پر مصباح نے سکھ کا سانس لے لیا

مسلسل ناکامیوں کے بعد یہ جیت پاکستان کرکٹ کیلیے بہت ضروری تھی، مصباح الحق

January 28, 2020

ایشیا کپ کیلیے بنگلادیش سے ڈیل نہیں ہوئی، بھارت کے میچزنیوٹرل وینیوپرہونگے، وسیم خان

میزبانی ہم ہی کریں گے، یہ ایشین کرکٹ کونسل کا ایونٹ ہے،اس میں اکیلا کوئی ملک ایسا فیصلہ نہیں کرسکتا،سی ای او بورڈ

January 25, 2020

آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو پاکستان پہنچ گئے،اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں

مانو سواہنے کے اس دورے کا مقصد 2023 کے بعد آئی سی سی ایونٹس کی میزبانی پر مشاورت ہے، ترجمان بورڈ

January 23, 2020

بلوچستان میں برفباری سے سردی کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 19 افراد جاں بحق

پارہ منفی 9 تک گرگیا اور سڑکوں پر ہرطرف بس برف ہی برف سے معمولات زندگی مفلوج ہوکر رہ گئے

January 14, 2020

رواں برس کوئی غیرملکی ہاکی ٹیم پاکستان نہیں آئے گی، پی ایچ ایف

ستمبر میں قومی سینئر چیمپئن شپ شیڈول اوراکتوبر میں ایک بار پھر پاکستان ہاکی سپر لیگ منعقد کرانے کا اعلان کیاگیا ہے۔

January 8, 2020

قومی جونیئر اسکواش ٹیم کا آج وطن واپسی پر شاندار استقبال کیا جائے گا

فیڈریشن کی جانب سے گولڈمیڈل جیتنے والے حمزہ خان اور دیگرکھلاڑیوں کا شاندار استقبال کیا جائے گا۔

January 8, 2020

آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو رواں ماہ پاکستان کے دورے پرآئیں گے

آئی سی سی 2023 سے 2031 کے ایونٹس کی میزبانی کیلیے بورڈز کی مشاورت سے مجوزہ فہرست تیار کرنا چاہتی ہے۔

January 7, 2020
28