تازہ ترین 
< >
rss

 ایکسپریس نیوز

کرکٹ کی لڑائی میں سیاستدان بھی کود پڑے

گورننگ بورڈ کے باغی ارکان میں سے ایک نے اپنے قریبی عزیز وفاقی وزیر کی مدد لیتے ہوئے موقف وزیر اعظم تک پہنچا دیا۔

April 26, 2019

دورۂ پاکستان؛ ازبکستان کی ہاکی ٹیم 28 اپریل کو لاہور پہنچے گی

ازبکستان کی ٹیم پاکستان میں ہونے والے ہاکی اوپن سیریز کے رائونڈ میں فاتح رہی تھی۔

April 23, 2019

ورلڈ کپ اسکواڈ میں عابد علی اور محمد حسنین کی شمولیت کیلیے آواز بلند

مہارت اورصلاحیت کے حامل کرکٹرزکو صرف فٹنس پرنظراندازنہیں کرنا چاہیے، مشتاق احمد

April 17, 2019

پاکستان ہاکی فیڈریشن جرمانے کیخلاف اپیل کرے گا

پرولیگ میں ٹیم نہ بھجوانے پر ورلڈ باڈی کی ڈسپلنری کمیٹی نے ڈیڑھ لاکھ یورو جرمانہ عائد کیا ہے۔

April 17, 2019

’’مشن ورلڈ کپ‘‘ اضافی کمک قومی دستے کو استحکام بخشے گی

سلیکٹرز نے15رکنی اسکواڈکے ساتھ دورئہ انگلینڈ میں مزید2کرکٹرزکوبھی بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔

April 13, 2019

محمد حفیظ سرجری کے بعد صحتیابی کی جانب گامزن

ٹریننگ سے گریز،آل راؤنڈراگلے چند روز میں بحالی پروگرام پر عمل شروع کردیں گے

April 12, 2019

پی سی بی ماہر نفسیات کا ناکام تجربہ پھر دہرانے کیلیے تیار

تیمور ذہنی طور پر سدھارنہ لاسکے ،انگلینڈمیں11مئی تک’’خدمات‘‘ انجام دیں گے۔

April 10, 2019

ورلڈ کپ کیلیے قومی کیمپ 15 اپریل سے لگانے کا فیصلہ

20 کرکٹرز کو مدعو کیا جارہا ہے، 14 اپریل کو فٹنس ٹیسٹ بھی لیے جائیں گے، ذرائع

March 30, 2019

پی ایس ایل 4 کے ہیرو عمر اکمل پھر زیرو ہوگئے

چار میچز میں 107 رنز کی پرفارمنس کے ساتھ ورلڈ کپ کا ٹکٹ دور ہونے لگا۔

March 30, 2019

2020 ورلڈ ٹی 20، عثمان قادر آسٹریلیا کی نمائندگی کا خواب دیکھنے لگے

عثمان قادر نے تمام ضروری کاغذات مکمل کرلیے ہیں، گرین سگنل ملنے پر آسٹریلوی شہریت کیلیے درخواست دیں گے، ذرائع

March 24, 2019
35