تازہ ترین 
< >
rss

 حافظ خرم رشید

سیاسی گفتگو کرنا اور نشے کی حالت میں آنا منع ہے

ہم سیاست کو اس شدت پسندی کی جانب لے جارہے ہیں کہ اب ہم اپنے اپنے رہنماؤں کی توہین کرنے والے کو واجب القتل سمجھتے ہیں

January 25, 2018

نوازشریف کا آدھا نان؛ عمران خان کی سیدھی ٹانگ

اگر ماضی میں میڈیا ہر خاص و عام کی دسترس میں ہوتا تو شاید کئی سیاستدان ایک ہی (اور باعزت) شادی پر اکتفا کرتے

January 16, 2018

قتل اب بھی ہورہے ہیں

یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ قتل کا سلسلہ تھما نہیں بلکہ چھپ گیا ہے۔

December 5, 2017

آزاد قوم کی غلامانہ سوچ

ہم آج تک اپنے افضل ترین امت ہونے اور زرخرید غلام ہونے میں فرق نہ کرسکے

September 28, 2017

برما کا المیہ؛ پہلے آپس کے تفرقات ختم کیجیے!

ہمیں اپنے تمام اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر صرف مسلمان بن کر سوچنا پڑے گا ورنہ روہنگیا جیسے واقعات ہوتے رہیں گے

September 5, 2017

رمضان، نیکیوں کا موسم بہار

ہمارے گھر ایک وقت کا سالن پکتا ہے اور جو بچا ہوا سالن ہم دوپہر میں کھاتے ہیں اُس کا حساب لگا کر پیسے جمع کرتا رہتا ہوں

June 4, 2017

چار صوبے چار وزرائے اعلیٰ

افسوس یہ کہ اب تک کراچی کا کچرا، پشاور کے چوہے، لاہور کے مچھر اور کوئٹہ کے دہشت گرد ختم نہ ہوسکے۔

April 9, 2017

کچھ دو، کچھ لو کی پالیسی پر گامزن سیاستدان

المیہ یہ کہ سیاستدان اپنے سیاسی حریف کی بدعنوانی کو عوام کے سامنے لاکر اپنے مستقبل کو بہتر بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔

March 25, 2017

کھلاڑی کا کھیل سے کھلواڑ

اِس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے، آپ فوری طور پر پوری قوم اور اُن مہمانوں سے معافی مانگیں جنہیں آپ نے بےعزت کیا ہے۔

March 7, 2017

میں نے موٹرسائیکل چھوڑ کر بس کا سفر کیوں شروع کیا؟

دوست نے کہا کہ تم بے وقوف ہو۔ جب گھر سے صرف ایک بس سیدھا دفتر جاتی ہے تو پھر موٹر سائیکل کا سفر کیوں ضروری ہے؟

May 25, 2016
2