تازہ ترین 
< >
rss

 ظفر بھٹہ

بجلی کی پیداوار کمپنیوں کا منافع 40 فیصد پر پہنچ گیا

نجی بجلی گھروں کو سرمایہ کاری پر صرف 17فیصد منافع کی ضمانت دی گئی ہے

April 26, 2019

پی ایس او کو آذربائیجان سے پٹرول خریدنے کی اجازت

آذربائیجان نے پاکستان کو100ملین ڈالر کا تیل ڈیفرڈ پے منٹ پر فروخت کرنے کی پیشکش کی ہے۔

April 23, 2019

یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی

31جنوری 2019تک ادارے کا خسارہ 11.3 ارب تک پہنچ چکاہے، رپورٹ

April 19, 2019

امریکا کا پاکستان کو ڈیوٹی فری مارکیٹ تک رسائی دینے سے انکار

پاکستان برآمدات کی امریکی مارکیٹ تک رسائی چاہتا ہے، ٹرمپ انتظامیہ رکاوٹ ہے،رزاق داؤد

April 17, 2019

گاڑیوں کی خریداری پر پریمیئم وصول کرنے والے ڈیلروں کو بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ

حکومت نے گاڑیوں کی ڈلیوری کے موقع پر پریمیئم کی وصولی روکنے کیلیے ایک ریگولیٹری فریم ورک تیارکرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

April 16, 2019

ٹیلی کام لائسنسوں پر فریکوئنسی بورڈ اور وزارت آئی ٹی میں تنازع

جاز، ٹیلی نار اور زونگ کے لائسنسوں کی تجدید سے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر ملنے کی توقع

April 13, 2019

کابینہ کمیٹی کی اضافی گیس بلوں کی رپورٹ تیار کرنے کی ہدایت

بل میٹر ریڈنگ کے مطابق تھے،سلیب کے ازسر نو تعین سے اضافہ ہوا،نجی آڈٹ فرم

April 12, 2019

اسٹیل ملز کو پبلک پرائیویٹ موڈ کے تحت چلایا جائے، ماہرین کی حکومت کو تجویز

نہ ہی اس کی نجکاری کی جائے کیوں کہ یہ ملک کا اسٹرٹیجک اثاثہ ہے، ماہرین

April 10, 2019

پی ٹی ڈی سی میں غیرقانونی بھرتی 706 ملازمین کو برطرف کرنیکی منظوری

ملازمین ادارے کے منیجنگ ڈائریکٹر نے پی پی کے گزشتہ دور حکومت میں بھرتی کیے تھے

April 7, 2019

3.2 ارب ڈالر کے سعودی بیل آؤٹ پیکیج میں تاخیر کا خدشہ

سعودی عرب پٹرولیم مصنوعات کی ٹیسٹنگ میں اوگرا، ہائیڈرو کاربن ڈیولپمنٹ انسٹی ٹیوٹ کاکردار نہیں چاہتا۔

April 5, 2019
17