تازہ ترین 
< >
rss

 ظفر بھٹہ

بجلی کی پیداوار میں 2.5 فیصد اضافہ

جولائی تا مارچ 2018-19میں34282میگاواٹ ہو گئی جو اس سے قبل اسی عرصے میں33433میگاواٹ تھی۔

June 11, 2019

حکومت موٹرسائیکلوں کیلیے سستا پٹرول بنانے کی اجازت دے، ریفائنریز کا دباؤ

آٹوموبائل فیکٹریز کے مطابق آئل ریفائنریزناقص معیارکا پٹرول بنارہی ہیں اور مضردھاتیں پٹرول میں ملارہی ہیں۔

May 26, 2019

وفاقی حکومت نے ای او بی آئی کے بجٹ میں 384 فیصد اضافہ کر دیا

ماضی میں اس ادارے میں اربوں روپے کا اسکینڈل سامنے آچکا ہے۔

May 21, 2019

اسٹیل ملز کی بحالی کیلیے سندھ نے زمین بیچنے کی مخالفت کردی

ایکسپرٹ گروپ نے 2 کھرب کے قرضوں کی ادائیگی کیلیے ملز کی زمین بیچنے کی سفارش کی تھی

May 19, 2019

کارکے رینٹل کیس؛ پاکستان کی زرضمانت جمع کرانے کی تجویز

عالمی عدالت نے ضمانتی رقم جمع کرانے کی ڈیڈ لائن 30جون مقرر کر رکھی ہے۔

May 17, 2019

گیس سبسڈی؛ پاکستان اور سعودی الطوارقی گروپ کی جنگ عالمی عدالت پہنچ گئی

مقدمے کے اخراجات کیلیے 11کروڑ روپے کی منظوری،سابقہ حکومت نے الطوارقی اسٹیل ملز کو رعایتی گیس دینے سے انکار کردیا تھا۔

May 16, 2019

مہمند ڈیم سے پشاور، چارسدہ اور نوشہر سیلاب سے محفوظ ہوجائیں گے

ڈیم سے ناصرف بجلی پیدا ہو گی بلکہ آب پاشی کیلیے پانی بھی ذخیرہ کیا جا سکے گا۔

May 5, 2019

بجلی کی پیداوار کمپنیوں کا منافع 40 فیصد پر پہنچ گیا

نجی بجلی گھروں کو سرمایہ کاری پر صرف 17فیصد منافع کی ضمانت دی گئی ہے

April 26, 2019

پی ایس او کو آذربائیجان سے پٹرول خریدنے کی اجازت

آذربائیجان نے پاکستان کو100ملین ڈالر کا تیل ڈیفرڈ پے منٹ پر فروخت کرنے کی پیشکش کی ہے۔

April 23, 2019

یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی

31جنوری 2019تک ادارے کا خسارہ 11.3 ارب تک پہنچ چکاہے، رپورٹ

April 19, 2019
16