تازہ ترین 
< >
rss

 ظفر بھٹہ

گیس پائپ لائن پروجیکٹ کاانتظامی کنٹرول روس کے سپرد

’ پاکستان اسٹریم گیس پائپ لائن ‘( پی ایس جی پی) کی تکمیل کیلیے کمپنی قائم کی جائیگی

November 29, 2020

پاورسیکٹر کا گردشی قرض 2.1 ٹریلین روپے ہوگیا

بلند نقصانات، بجلی کی چوری اور نااہلیت گردشی قرض میں اضافے کی وجہ ہے، نیپرا رپورٹ

October 21, 2020

حکومت کا نجی شعبے کے لیے LNG مارکیٹ کھولنے کا فیصلہ

سرکاری کمپنیوں کی اجارہ داری کی وجہ سے پاکستان میں گیس سیکٹر میں مسابقت عنقا ہے

October 19, 2020

پاور پلانٹس ایل این جی خریداری کی لازمی شرط سے مستثنیٰ

فیصلے کا مقصد ایل این جی سے چلنے والے پاور پلانٹس کو نجکاری کیلیے پیش کرنا ہے

September 19, 2020

سرکاری کمپنیوں کے سربراہان کی تعیناتی میں رکاوٹیں دور کرنیکا فیصلہ

کابینہ کمیٹی برائے ادارہ جاتی اصلاحات کی پلاننگ کمیشن کو اسٹڈی کرانے کی ہدایت

August 30, 2020

حکومت نے گیس کی قیمتیں کم کرنے کا فیصلہ موخر کر دیا، صارفین فوری ریلیف سے محروم

اوگرا نے گیس6 فیصد تک سستی کرنے کا فیصلہ کیا، اطلاق یکم جولائی سے ہوناتھا

August 27, 2020

اسٹیٹ بینک کو10ملین ڈالر کی اوورسیز سرمایہ کاری کی اجازت کا اختیار

گذشتہ ماہ ای سی سی اجلاس میں وزیرمنصوبہ بندی اسد عمر کی سفارش پر فیصلہ کیا گیا

August 16, 2020

ای سی سی؛ روزویلٹ ہوٹل کیلیے 125ملین ڈالر کی منظوری کا امکان

PIAکے نیویارک میں واقع ہوٹل کو اپریل 2021  میں111ملین ڈالر قرض چکانا ہے

August 12, 2020

مائیکروسافٹ پاکستانی طلبہ کو گھر بیٹھے سرٹیفکیشن فراہم کرے گا

ایچ ای سی سے طے پانے والے معاہدے کے تحت رجسٹرڈ ہونے والے 2000 طلبہ کو بلا معاوضہ سرٹیفکیشن فراہم کی جائے گی

June 29, 2020

PSO کی سستی درآمدات، پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ

آئل ریفائنریوں کو سستی درآمدات کی وجہ سے قیمتوں کے بحران کا سامنا ہے

May 21, 2020
11