سابق ڈی ایس پی عثمان حیدر کیخلاف بیوی اور اہلیہ کے اغوا، قتل کیس میں عبوری ضمانت خارج

ایڈیشنل سیشن جج محمد اشفاق نے عبوری ضمانت مسترد کرنے کا فیصلہ سنایا


ویب ڈیسک December 20, 2025

سیشن کورٹ لاہور نے  سابق ڈی ایس پی عثمان حیدر کیخلاف بیوی اور اہلیہ کے اغوا، قتل کیس میں ملزم کی قتل کی دفعات میں عبوری ضمانت خارج کردی۔ 

عدالت نے ملزم کی عبوری ضمانت عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کی، ایڈیشنل سیشن جج محمد اشفاق نے عبوری ضمانت مسترد کرنے کا فیصلہ سنایا۔

تھانہ برکی پولیس نے اغوا کا مقدمہ درج کررکھا تھا، ملزم نے حفظ ماتقدم قتل کی دفعات میں عبوری ضمانت کروائی تھی۔

مقبول خبریں