تازہ ترین 
< >
rss

 ضیاء تنولی

مسلح افواج کے سروس رولزمیں تبدیلی پرکام روک دیا گیا

تینوں افواج کے سپاہی سے سربراہ تک کی مدت ملازمت میں توسیع پرکام ہورہا تھا

June 19, 2016

کاغذات نامزدگی میں رد و بدل پر الیکشن کمیشن پنجاب کا ڈپٹی ڈائریکٹرجبری ریٹائر کردیا گیا

الیکشن کمیشن نے تحقیقات کی روشنی میں رانا محمد اسلم کو جبری ریٹائر کرکے باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا

June 1, 2015

پنجاب کے وزرا اور افسران کی 35 نئی گاڑیوں کیلئے سوا 6 کروڑ جاری

گاڑیوں کی خریداری کیلیے بجٹ میں رقم نہیں، رقم ضمنی میزانیے سے حاصل کی جائے گی۔

April 12, 2014

پیپکو بحال کرنے کا فیصلہ، بجلی کمپنیوں کو براہ راست کنٹرول کیا جاسکے گا

سابق دورمیں ان کمپنیوں میں سیاسی بنیادوں پر لگائے گئے بورڈز آف ڈائریکٹرز کی جانچ پڑتال جلد شروع کر دی جائیگی

June 17, 2013

لاہورNA-125: دلچسپ مقابلے کی توقع

مسلم لیگ ن کے خواجہ سعد رفیق، تحریک انصاف کے حامد خان اور پیپلز پارٹی کے نوید چودھری میں مقابلہ ہو گا۔۔۔

May 1, 2013

125 ناراض امیدوار ن لیگ کے لیے خطرہ بن گئے

پارٹی قیادت نے رہنمائوں اورکارکنوں کو منانے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی

April 28, 2013

پارکو نے 15کروڑکا کنٹریکٹ بغیرٹینڈرجرمن کمپنی کودیدیا

کنٹریکٹ منسوخ کر کے ٹینڈر اوپن مارکیٹ میں کھولاجائے ،مقامی کمپنیوں کامطالبہ

March 12, 2013

نیسپاک کا نام کامیابی کی ضمانت ہے، حکومت کہے تو کل کالا باغ ڈیم پر کام شروع کرسکتے ہیں، ایم ڈی

میٹرو بس سروس سمیت بڑے منصوبوں کی تعمیر میں اہم خدمات انجام دے رہے ہیں

December 21, 2012

کامرہ بیس پر حملہ: بعض اہلکار دہشت گردوں سے رابطے میں تھے، انکوائری میں انکشاف

حملے میں ایک قیمتی جاسوس طیارہ مکمل تباہ ہوگیا،کمانڈو کرنل نے 20کمانڈروں کی جان بچائی اور 4 دہشت گردوں کو مارا،ذرائع

September 5, 2012
1