تازہ ترین 
< >
rss

 طحہ عبیدی

کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں بے قابو گائے کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

متوفی کی شناخت سائیں محمد کے نام سے کی گئی، لاش مرشد اسپتتال منتقل

June 16, 2024

کراچی: آن لائن خریدی گئی منشیات برآمد، پولیس اہلکار سمیت 4 ملزمان گرفتار

پولیس نے مخبر کی اطلاع پر اتحاد ٹاؤن میں کارروائی کی اور منشیات سمیت ملزمان کو گرفتار کیا اور مقدمہ بھی درج کرلیا

June 16, 2024

کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر ایک اور شہری جاں بحق، عوامی تشدد سے 2 ڈاکو ہلاک

مومن آباد میں شہری کو گولی مارنے والا ڈاکو اور سرجانی میں لوٹ مار کرنے والا ملزم عوامی تشدد سے ہلاک

June 12, 2024

سندھ پولیس کا محکمہ انسداد دہشت گردی غیر فعال

ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کی تمام دفاتر بند کرنے کی دھمکی

June 11, 2024

کراچی،صنعتی ایریا میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والا ملزم مقتول کا برادر نسبتی بتایا جاتا ہے

June 9, 2024

کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر قتل گولڈ میڈلسٹ اتقاء کے قاتل کوئٹہ سے گرفتار

ایس آئی یو کی ٹیم نے کوئٹہ اور خضدار کے دو مقامات پر چھاپہ مار کر اتقاء کے قاتلوں کو گرفتار کیا، ذرائع

June 8, 2024

کراچی میں ویڈیو بنانے پر سیکیورٹی گارڈ نے ٹک ٹاکر کو گولی ماردی

مقتول 2 بچوں کا باپ اور والدین کا اکلوتا بیٹا تھا، بیروزگاری کی وجہ سے وی لاگنگ شروع کی تھی

June 4, 2024

کراچی؛ ڈیفنس کے علاقے میں ڈکیتی مزاحمت پر تاجر قتل

فیکٹری کے مالک آصف بلوانی بینک سے رقم لے کر نکلے تھے، ملزمان نے تعاقب کے بعد گھر کے قریب فائرنگ کردی، پولیس

June 4, 2024

کراچی: 100 روپے کیلئے سرکہ پینے کی شرط طالب علم کی جان لے گئی

دکاندار نے 12 سالہ شاہ محمد سے سرکے کی بوتل پینے کی شرط لگائی تھی جس سے اسکی طبیعت بگڑ گئی

May 30, 2024

گلشن معمار میں مبینہ ڈکیتی مزاحمت پر گولی لگنے سے واٹر بورڈ کا عہدیدار جاں بحق

واقعے کی نوعیت کا فوری طور پر تعین نہیں ہوسکا تاہم پولیس نے مختلف پہلوؤں سے تفتیش شروع کردی ہے، ایس ایس پی ویسٹ

May 29, 2024
1