تازہ ترین 
< >
rss

 طحہ عبیدی

کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید

فائرنگ کا واقعہ سہراب گوٹھ میں پیش آیا، شہید اہلکاروں کی شناخت رحمت اور حکیم کے ناموں سے ہوئی

June 10, 2023

کراچی: 9 مئی کے متاثرین کو نئی موٹرسائیکل لینے کیلیے مقدمہ درج کرانا ہوگا

پولیس نے جلاؤ گھیراؤ میں ملوث افراد کو گرفتار کرنے کے لیے متاثرہ شہریوں کی مدعیت میں مقدمے درج کرنے کا فیصلہ کیا ہے

May 31, 2023

کراچی میں پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف ایکشن نہ کرنے پر ایس پی عہدے سے برطرف

شعیب میمن کو انصاف ہاؤس اور شارع فیصل کے باہر امن و امان کی صورتحال کو کنٹرول کرنے کیلئے تعینات کیا گیا تھا

May 15, 2023

کراچی؛ سیاسی جماعت بدلنے والا کارکن  سر پر آئی موت سے بچ گیا، ویڈیو وائرل

ایک سیاسی جماعت سے دوسری میں شامل ہونے والے شہری نعیم نے ملزم کو گولی چلانے میں ناکام دیکھ کر بھاگ کر جان بچائی

May 1, 2023

سندھ: پولیس افسران کارکردگی دکھانے کیلیے چھوٹے منشیات فروشوں کو گرفتار کرنے کا انکشاف

آئی جی سندھ نے کئی اضلاع کے ڈی آئی جیز اور ایس ایس پیز کی کارکردگی پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا

April 3, 2023

کراچی میں سیاسی جماعت کا بلدیاتی امیدوار ڈکیتی کرتے ہوئے گرفتار

ملزم نے الیکشن سے قبل بھی لوٹ مار کی وارداتوں کا اعتراف کیا، شہریوں نے شام میں پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا

March 27, 2023

مختلف شہروں سے گداگروں کی بڑی تعداد سیزن لگانے کراچی پہنچ گئی

شہریوں نے ’’گداگر مافیا‘‘ کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم شروع کردی

March 19, 2023

جرائم پیشہ افراد کی سرپرستی کا الزام؛ ایس ایس پی ٹنڈوالہ یار کیخلاف تحقیقات کا حکم

آئی جی سندھ نے فاروق بجرانی کیخلاف گٹکا اور منشیات کے اڈوں کی مبینہ سرپرستی کےالزام پر تحقیقات کیلیےکمیٹی تشکیل دے دی

March 19, 2023

جیل میں تشکیل پانے والا ’برگرگروپ‘ پوش علاقوں میں ڈکیتی کی وارداتوں میں سرگرم

گروپ کے لڑکے(آفس ڈریس) پینٹ شرٹ میں ملبوس ہوتے ہیں اور منہ پر ماسک بھی لگاتے ہیں، تفتیشی ذرائع

March 8, 2023

کراچی، موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے تین افراد زخمی

واقعہ سائٹ ایریا میں پیش آیا، موٹرسائیکلوں پر سوار مسلح ملزمان نے گاڑی پر فائرنگ کی، ایس پی کیماڑی

March 8, 2023
11