تازہ ترین 
< >
rss

 این این آئی

ملک کو ’’ قرض‘‘ لوٹانے کا وقت آگیا، وینا ملک

پاک وطن نے مجھے عزت، دولت اور شہرت کی بلندیوں پر پہنچایا ہے ، اداکارہ کی گفتگو

April 14, 2017

علی ظفرنے کنسرٹس میں وی آئی پی کلچر کیخلاف خط لکھ ڈالا

اسٹیج کے قریب وی آئی پی ایریا نہ بنایا جائے بلکہ مداحوں اور طلبہ کو آگے آنے کی جگہ ملے، گلوکار

April 13, 2017

ایس ایس پی راؤ انوار کے خلاف سابق پولیس افسر کی سندھ ہائیکورٹ میں درخواست

راؤ انوار نے اربوں روپےبیرون ملک منتقل کیے، سابق ایس ایس پی نیاز کھوسو کا سندھ ہائیکورٹ میں دائر کردہ درخواست میں مؤقف

April 12, 2017

ہوسکتا ہے آئندہ سال شادی کرلوں، صبا قمر

جیون ساتھی کا دولت مند ہونا ضروری نہیں لیکن اسے لازماً کردار کا غازی ہونا چاہیے، لالی ووڈ اداکارہ

April 11, 2017

امریکا میں ایشیائی باشندے كو طیارے سے گھسیٹ كر نكال دیا گیا

ائیر لائن نے طیارے میں گنجائش نہ ہونے کے باوجود مسافر کی بکنگ کی

April 11, 2017

کشمیریوں کی شہادت پر فاروق عبداللہ کا واویلا بے معنی اور نمائشی ہے، حریت کانفرنس

فاروق عبداللہ اور دوسرے بھارت نواز کشمیری رہنما ان ہمدردانہ بیانات سے صرف سیاست چمکا رہے ہیں، حریت کانفرنس

April 11, 2017

گوجرانوالہ کی 2 بہنیں 10 سال بعد بھارتی جیل سے رہا

منشیات اسمگلنگ کا الزام تھا،4لاکھ جرمانہ این جی او نے ادا کیا، ایک خاتون بچی کی ماں بن چکی

April 10, 2017

مہاجروں کو اکٹھا کر کے جماعت بنانا چاہتا ہوں، پرویز مشرف

مہاجروں کو متحد کرکے قومی دھارے میں لانا چاہتا ہوں، سابق صدر

April 8, 2017

صرف بدنام ہوں، حقیقت میں دل پھینک نہیں، جاوید شیخ

تمام ہیروئنوں کیساتھ کام کیا ، مجھے سب سے زیادہ خوبصورت اداکارہ نیلی لگتی تھیں

April 8, 2017

سب سے زیادہ معاوضہ لینے کی باتیں درست نہیں، ماہرہ خان

 متعدد فلموں میں کام کی پیشکش، صرف اچھے ڈائریکٹر کے ساتھ کام کروں گی، اداکارہ

April 7, 2017
38