تازہ ترین 
< >
rss

 این این آئی

سب سے زیادہ معاوضہ لینے کی باتیں درست نہیں، ماہرہ خان

 متعدد فلموں میں کام کی پیشکش، صرف اچھے ڈائریکٹر کے ساتھ کام کروں گی، اداکارہ

April 7, 2017

شرمین عبید کی ’’ اے گرل ان دی ریور‘‘ پی باڈی ایوارڈز کے لیے نامزد

شرمین عبید چنائے نے اس خبر کا اعلان شرمین عبید چنائے نے اپنی ایک فیس بک پوسٹ کے ذریعے کیا۔

April 7, 2017

شمالی کوریا نے امریکا وجنوبی کوریا کا جنگی پلان ہیک کر لیا

ماسٹر پلان کا نام پلان 5027 ہے، پیانگ یانگ کے ہیکروں نے فقید المثال کامیابی حاصل کی

April 7, 2017

واہگہ بارڈرپرپریڈ کے دوران بھارتی ترنگا پھرگرگیا

بھارتی باڈر سیکیورٹی فورس نے جھنڈے کو زمین سے گرنے سے بچانے کے لیے بھرپور کوشش کی لیکن وہ ناکام رہے

April 5, 2017

وزیراعظم یاصدر بننے کی ہوس نہیں، ملک کی بہتری چاہتا ہوں، مشرف

سیاسی خلا کو پُر نہ کیا تو ملک کو لوٹنے والے ہی باریاں لگاتے رہیں گے، پریس کانفرنس

April 4, 2017

باب ڈلن نے بالآخر نوبیل انعام اپنے نام کر لیا

امریکی گلوکارو نغمہ نگارکو گذشتہ سال ادب کا نوبیل انعام دیے جانے کا اعلان کیا گیا تھا

April 3, 2017

روینا ٹنڈن نے راحت فتح علی خان کی جگہ لے لی

فن اور ثقافت پر کسی قسم کی پابندیاں نہیں لگانی چاہیے، اداکارہ کا ردعمل

April 2, 2017

عدنان، سجل کی بھارتی فلم ’’موم‘‘ کا پوسٹر جاری

فلم میں سری دیوی، عدنان صدیقی اور سجل علی مرکزی کردار میں نظر آئیں گے

April 2, 2017

بھارت کا او آئی سی کمیشن کو مقبوضہ کشمیر کا دورہ کرانے سے انکار

بھارت نے نامساعد حالات کا بہانہ بنا کر ٹال دیا، 8 رکنی وفد آج اسلام آبا دپہنچے گا

March 27, 2017

جنرل راحیل شریف آئندہ ماہ اسلامی اتحادی فورسز کی کمان سنبھالیں گے

مذکورہ معاملے پر سعودی عرب اور پاکستانی حکومت کے درمیان اتفاق رائے قائم ہوگیا ہے، اعجاز اعوان

March 27, 2017
39