تازہ ترین 
< >
rss

 احتشام مفتی

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 308 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

انٹر بینک ریٹ 59 پیسے اضافے سے 287 روپے سے تجاوز

May 23, 2023

ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان اور روس کےدرمیان براہ راست کارگو سروس کا آغاز

روسی بندر گاہ سینٹ پیٹرز برگ سے پہلا روسی کارگو جہاز 450کنٹینرز کے ساتھ براہ راست 25 مئی کو کراچی پورٹ پہنچے گا

May 22, 2023

کسٹمز نے 13 ہزار بوسٹن انجیکشن برآمد کرکے ڈاکٹر اور 3 اسمگلر پکڑ لیے

شاہراہ فیصل پر کارروائی میں ملزم محمد علی سے ڈبے میں بند 5105 انجکشن برآمد ہوئے

May 21, 2023

ملوں کے پاس 2 دن کا گندم کا ذخیرہ، کراچی میں دوبارہ آٹے کے بحران کا خدشہ

سندھ حکومت نے کہا تھا کہ15مئی کے بعد اندرون سندھ سے گندم کراچی لانے پر پابندی ختم کردی جائیگی، چوہدری عامر

May 21, 2023

پاکستان اور روس کے درمیان ’بحری سروس‘ شروع کرنے کا معاہدہ طے

سروس کے آغاز سے روسی مارکیٹ میں پاکستانی مصنوعات کی فوری رسائی ممکن ہوجائے گی، ادائیگی چینی کرنسی میں ہوگی

May 20, 2023

ڈالر 301 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے کے اضافے سے 285.82 روپے کی سطح پر بند ہوئی

May 19, 2023

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 22 پیسے مہنگا

ملک میں جاری سیاسی تناؤ کے باعث زر مبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں غیر یقینی صورتحال برقرار

May 18, 2023

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں یکدم 6 روپے 70 پیسے کا بڑا اضافہ

خراب سیاسی حالات سے اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی سپلائی رک گئی ہے، ایکسچینج ایسوسی ایشن

May 17, 2023

حکومت ایکسپورٹ سیکٹر کی بقا کیلیے مثبت اقدامات کرے، ٹی ایم اے

بین الاقوامی مارکیٹ سے خریدار پاکستان کے مینوفیکچررز کے ساتھ آرڈر دینے سے گریزاں ہیں، ٹاولز ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

May 17, 2023

ہفتے بھر میں ڈالر اور ریال کی قدر بڑھ گئی، پاؤنڈ اور یورو کی قدر میں کمی

سیاسی عدم استحکام اور بدامنی کی فضاء کے سبب گزشتہ ہفتے ڈالر کی اڑان تیز رفتار رہی اور روپیہ چاروں شانے چت رہا

May 13, 2023
23