- مسلح ملزمان نے سابق ڈی آئی جی کے بیٹے کی گاڑی چھین لی
- رضوان اور فخر کی شاندار بیٹنگ، پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کو ہرادیا
- آئی ایم ایف نے ایف بی آر سے 6 اہم امور پر بریفنگ طلب کرلی
- نارتھ ناظم آباد میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا
- کراچی ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا افتتاح،پہلی پرواز عازمین حج کو لیکر روانہ
- شمسی طوفان سے پاکستان پر کوئی اثرات مرتب نہیں ہوئے، سپارکو
- سیاسی جماعتیں آپس میں بات نہیں کریں گی تو مسائل کا حل نہیں نکلے گا، بلاول
- جرمنی میں حکومت سے کباب کو سبسیڈائز کرنے کا مطالبہ
- بچوں میں نیند کی کمی لڑکپن میں مسائل کا سبب قرار
- مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی آوازوں کے متعلق ماہرین کی تنبیہ
- دنیا بھر کی جامعات میں طلبا کا اسرائیل مخالف احتجاج؛ رفح کیمپس قائم
- رحیم یار خان ؛ شادی سے انکار پر والدین نے بیٹی کو بدترین تشدد کے بعد زندہ جلا ڈالا
- خالد مقبول صدیقی ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین منتخب
- وزیراعظم کا ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 10،10 لاکھ روپے انعام کا اعلان
- برطانیہ؛ خاتون پولیس افسر کے قتل پر 75 سالہ پاکستانی کو عمر قید
- وزیراعظم کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار، ہنگامی اجلاس طلب
- جماعت اسلامی کا اپوزیشن اتحاد کا حصہ بننے سے انکار
- بجٹ میں سیلز اور انکم ٹیکسز چھوٹ ختم کرنے کی تجویز
- پیچیدہ بیماری اور کلام پاک کی برکت
- آزاد کشمیر میں مظاہرین کا لانگ مارچ جاری، انٹرنیٹ سروس متاثر، رینجرز طلب
ادیتیہ چوپڑا کی رنویر سنگھ کے ساتھ ایک اور فلم کی خواہش
ممبئی: معروف بالی ووڈ ہدایت کار ادیتیہ چوپڑا نے رنویر سنگھ کے ساتھ ایک اور فلم کرنے کی خواہش ظاہر کردی۔
بالی ووڈ میں ’رام لیلا‘، ’باجی راؤ مستانی‘ اور ’پدماوت‘ جیسی تاریخی فلموں میں اپنی حقیقی اور جانداراداکاری سے لوہا منوانے والے چلبلے اداکار رنویر سنگھ نے لگن اور محنت سے ایسا مقام بنایا کہ جس سے نہ صرف مداح ان کے گرویدہ ہیں بلکہ انہوں نے تمام ہدایت کاروں اور فلمسازوں کی نظریں بھی اپنی جانب مرکوز کرالی ہیں اور ہدایت کاروں کی پہلی ترجیح بھی اب رنویرہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ہدایت کارادیتیہ چوپڑا نے ایک بار پھر رنویر سنگھ کے ساتھ فلم کرنے کی خواہش ظاہر کردی۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: رنویر سنگھ کے نئے روپ سے مداح حیران
بھارتی میڈیا رپوٹس کے مطابق یش راج فلم کے سربراہ اور معروف ہدایت کار ادیتیہ چوپڑا نئی فلم بنانے پر کام کررہے ہیں۔ فلم میں ہیرو کے لیے رنویر سنگھ اُن کی پہلی ترجیح ہیں جب کہ ہیروئن اور فلم کا نام تاحال زیر غور ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فلم 2019 میں ریلیز کی جائے گی۔
واضح رہے کہ 2016 میں ادیتیہ چوپڑا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’بے فکرے‘ میں رنویر سنگھ اور وانی کپور نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔