- وزیراعلیٰ پنجاب کی وکلا کے خلاف طاقت استعمال نہ کرنے کی ہدایت
- اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کے خلاف مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کیلئے بینچ تشکیل
- پہلے مارشل لا لگانے والے معافی مانگیں پھر نو مئی والے بھی مانگ لیں گے، محمود اچکزئی
- برطانیہ میں خاتون ٹیچر 15 سال طالبعلم کیساتھ جنسی تعلق پر گرفتار
- کراچی میں گرمی کی لہر، مئی کے اوسط درجہ حرارت کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
- زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مستحکم
- سائفر کیس: انٹرنیٹ پرموجود لیکڈ آڈیوز کو درست نہیں مانتا، جسٹس گل حسن اورنگزیب
- عمران خان نے چئیرمین پی اے سی کے لیے وقاص اکرم کے نام کی منظوری دیدی
- سوال پسند نہ آنے پر شیرافضل مروت کے ساتھیوں کا صحافی پر تشدد
- مالی سال 25-2024کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیے جانے کا امکان
- کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے نئی ویکسین کی آزمائش
- بیوی کی بے لوث خدمت، شوہر 10 سال بعد کومے سے زندگی کی طرف لوٹ آیا
- بجلی کی قیمت میں دو روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ
- کراچی : تین ڈاکو پولیس اہلکار سے بائیک چھین کر فرار، چوتھا زخمی حالت میں گرفتار
- افغانستان میں طالبان ملٹری کی گاڑی دھماکے میں تباہ؛ 6 ہلاک اور 8 زخمی
- 2014ء کے دھرنے کی انکوائری کے لیے تیار ہوں، عمران خان
- سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے تحت جاب فیئر کل ایکسپو سینٹر کراچی میں ہوگا
- اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ؛ پاکستان کے فائنل کھیلنے کے امکانات روشن
- شیر افضل پارٹی اختلافات پر پھٹ پڑے، شبلی فراز اور عمر ایوب کو لیڈر ماننے سے انکار
- کراچی میں اغوا کی جانے والی ساڑھے4 سالہ بچی بازیاب، اغوا کارخاتون گرفتار
’’ڈرٹی پکچر‘‘ جیسی ایک اور فلم کرنے کے لئے پوری طرح تیارہوں، ودیا بالن
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن کا کہنا ہے کہ شادی سے ان کے کیرئیر یا کرداروں کے انتخاب پر کوئی تبدیلی نہیں آئی اور مستقبل میں بھی وہ اپنی مرضی کے رول چننے میں آزاد ہیں۔
ڈرٹی پکچرز سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ دیا بالن نے اس تاثر کی نفی کی کہ شادی کے بعد اداکارہ کی پروفیشنل زندگی ختم ہوجاتی ہے، ودیا کا کہنا تھا کہ میں ’ڈرٹی پکچرز‘ جیسی ایک اور فلم کرنے کے لئے پوری طرح تیار اور ایکساٹیڈ ہوں اور جیسے ہی ایسا کوئی رول ملا کرنے میں دیر نہیں لگائوں گی، ودیا بالن نے کہا کہ آنے والی فلم ’’گھن چکر‘‘ میں بھی ان کے رول کو بولڈ قرار دیا جاسکتا ہے، ان کا کہنا تھا کہ چاہے کچھ بھی ہووہ اکاری کو نہیں چھوڑ سکتیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔