- نااہل حکومتیں پہلے بھی تھیں، آج بھی ہے:فیصل واوڈا
- ایران نے چابہار بندرگاہ کے ایک حصے کا انتظام 10 سال کیلئے بھارت کے حوالے کردیا
- مظفرآباد صورت حال بدستور کشیدہ، فائرنگ سے دو مظاہرین جاں بحق اور متعدد زخمی
- پاکستان اور امریکا کا ٹی ٹی پی اور داعش خراسان سے مشترکہ طور پر نمٹنے کا عزم
- سینٹرل ایشین والی بال لیگ میں پاکستان کی مسلسل تیسری کامیابی
- نئے قرض پروگرام کیلیے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات شروع
- آئین معطل یا ختم کرنے والا کوئی بھی شخص سنگین غداری کا مرتکب ہے، عمر ایوب
- آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا
- آزاد کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کا نوٹیفکیشن دیکھنے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان
- خواجہ آصف کا ایوب خان پر آرٹیکل 6 لگانے اور لاش پھانسی پر لٹکانے کا مطالبہ
- سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں کام کرنے والے پاکستانی ڈاکٹروں کیلئے خوشخبری
- پاک فوج کے شہدا اور غازی ہمارے قومی ہیرو ہیں، آرمی چیف
- جامعہ کراچی میں فلسطینی مسلمانوں سے اظہاریکجہتی کیلیے ’’دیوار یکجہتی‘‘ قائم
- نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے کیلیے حکومت اور ٹیلی کام کمپنیاں میں گروپ بنانے پر اتفاق
- 40 فیصد کینسر کے کیسز کا تعلق موٹاپے سے ہوتا ہے، تحقیق
- سیکیورٹی خدشات، اڈیالہ جیل میں تین روز تک قیدیوں سے ملاقات پر پابندی
- سندھ میں گندم کی پیداوار 42 لاکھ میٹرک ٹن سے زائد رہی، وزیر خوراک
- انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر گر گئی
- برازیل میں بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتیں 143 ہوگئیں
- ہوائی جہاز میں سامان رکھنے کی جگہ پر مسافر خاتون نے اپنا بستر لگا لیا
وینز ویلا کی حسینہ نے مس انٹرنیشنل 2018ء کا تاج اپنے سر سجالیا
ٹوکیو: وینز ویلا کی حسینہ مریم کلاریٹ ویلازکو گارشیا نے مس انٹرنیشنل 2018ء کا ٹائٹل جیت لیا۔
مس انٹرنیشنل 2018ء مقابلہ حسن کا فائنل جاپان کے شہر ٹوکیو میں منعقد ہوا جس میں پوری دنیا سے خوبرو خواتین نے حصہ لیا تاہم وینزویلا کی ماڈل نے سب پر اپنی خوبصورتی کا سحر طاری کیا اور مس انٹرنیشنل 2018ء قرار پائیں۔
نومنتخب مس انٹرنیشنل کو انڈونیشیا کی سابق مس انٹرنیشنل نے تاج پہنایا جب کہ جنوبی افریقا کی حسینہ دوسرے اور رومانیہ کی حسینہ تیسرے نمبر پر رہیں۔ ٹوکیو میں مس انٹرنیشنل مقابلوں کا انعقاد 1960ء سے باقاعدگی سے ہورہا ہے۔
واضح رہے کہ مریم کلاریٹ ویلازکو گارشیا وینزویلا کی ماڈل ہیں انہوں نے مس وینزویلا انٹرنیشنل 2017ء کا ٹائٹل جیتا تھا اور اب وینزویلا کی نمائندگی کرتے ہوئے مس انٹرنیشنل 2018ء کا خطاب بھی اپنے نام کرلیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔